واہ کیا بات ہے تبھی صرف عمران کو ہی ہمت ہویَی ملک ریاض کے خلاف بولنے کی۔ زرداری کو تو ہمت نہ ہویَی نوازشریف کو تو نہ ہویَی کیونکہ حمزہ شہباز کاریں جو لیتا رہا حامر خان نے اُس کے کیس لڑے تو عاصمہ جی آپ ہی بتا دو قانون اور آیَن کی روشنی میں کہ یہ آیَین کی کس شق کے مطابق آپ نے فردِ جرم عایَد کی ہے کہ حامرخان نے کویَی جرم کیا تھا بحریہ ٹاوَن کے کیس لے کر اور اِس بنیاد پر تم نے پوری سیاسی پارٹی پر اِلزام لگا دیا اب اِس تو تمھارا کردار اور انصاف کی علمبرداری کاراز صاف ظاہر ہوتا ہے۔ لیکن کیا ہے نا اِنڈیا اور امریکہ کے پے رول پر اور اُنکے خرچے پر این جی او چلانے والی یہی کر سکتی ہے









