کچھ لوگ کوئیں کے مینڈک ہیں وہ ہر دور میں اسی ٹا ئم زون میں رہیں گے ،کبھی کوئیں سے باہر جھانک کر نہیں دیکھیں گے کہ دنیا کہاں پہونچ گئی ہے ،افتخار صاحب کو قطی کوئی نالج نہیں ہے موزوں کے بارے میں اس لئے بلکل مزہ نہیں آیا ، جو لوگ مولویوں سے الف بے کا رٹا رٹایا سپارہ پڑھنے کے عادی ہیں ان کے لئے غامدی صاحب کی باتیں سر سے دو فٹ اونچی گزرجائیں گی، غامدی صاحب کی باتیں سمجھنے کے لیا کم از کم تین پونڈ کا دماغ چاہیے .جن کے پاس نہیں ہے وہ یہاں وقت زایا نہ کریں










