اے رب کائینات تیرا بہت شکر و کرم کہ تو نے مجھ کو بکری کا بچہ بنایا
Originally Posted by insaan
او معاف کرنا انسان نہیں پٹھان نہیں بنایا ....... اب ٹھیک ھے
اب اپ نے ثابت کردیا کہ واقعی ہی بکری کا بچہ ہے-عقل بھی بکری کے بچے جتنا ہے
اپ مجھے پرسنلی کچھ کہتے تو کوئی بات نہیں تھی میں مذاق سمجھتا ہوں لیکن اپ نے کیا لکھا اس کا اندازہ آپکو ہے