مشتاق احمد یوسفی کا ایک کردار پوچھتا ھے۔۔پاکستان میں انقلاب فرانس کب آئے گا۔۔آپ کا کیا خیال ھے۔کیا ایسا ممکن ھے یا نھیں۔۔انقلاب فرانس کی وجوہات شاھی خاندان اور ملکہ کا پر تعیش طرز زندگی اور مھنگائ کی وجہ سے عوام کے مسائل تھے۔۔۔عوام جاگیرداری اور ظلم سے بھی تنگ تھے۔۔کیا یھاں ایسے ھی حالات نھیں پھر ایسا کیوں نھیں ھوتا۔۔