مولانا فضل الرحمن جو مدت سے وزیراعظم کی سیٹ پر نظریں گاڑے بیٹھے تھے حتٰی کے امریکہ بہادر سے بھی درخواست کی مگر کوئی امید بر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی
کہ بعد اچانک سیٹ خالی ہو گئی اور مولانا کی دوڑیں لگ گئیں مگر چوہدری مٹی پاو نے اور بوری پارٹی نے اپنا اپنا لُچ تل لیا اور مولانا کی ساری کیتی کتری تے پانی پھر گیا
زرداری سب پر بھاری پھر بازی لے گیا اور ثابت کر دیا کہ واقع زرداری سب پر بھاری
ملاحظہ کیجیے وزیراعظم کی سیٹ گریب کرنے کے لیے مولانا کی تیاریاں










قدرت کا عجیب نظام گردش ہے جس کی وجھ سے پاکستان قائم ہے 