ADVERTISING
Aamir Malik thanked for this post
اسلام عليکم ميرا يہ خيال ہے مسلم ليگ نون کو ق ليگ اور ايم کيو ايم کو ساتھ ملا کر حکومت بنانی چاہيے اور عملی طور پر پاکستان کے عوام کو بتائيں حکومت کيسے کی جاتی ہے-اس سے خط لکھنے والا معاملہ بھی حل ہو جائے گا اور ايم کيو ايم کو وزاتِ داخلہ کا قلم دان دے کر کراچی ميں امن کيا جاسکتا ہے-
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)