ترکی میں عورتیں مسجد میں اپنے حقوق اور برابری کیلئے کوشاں ہیں۔ مرد حضرات اس بات کو بہت معیوب سمجھتے ہیں لیکن عورت امام اپنے نقطہ نظر سے ہٹنے پر امادہ نہیں دیکھتیں۔ پاکستان میں زیادہ تر مساجد میں عورتوں کے داخلے پر پابندی عائد ہے کیا وہاں بھی ایسی کوشش ہونی چاہیے؟ اگر اسلام میں عورت اور مرد برابر ہیں تو انہیں مردوں کے برابر نماز پڑھنے سے کیوں روکا جارہا ہے؟








life so nothing can now be added or deleted rather it's our inferior understanding that causes such problems. Women have plenty off rights in Islam perhaps even more then men but some are never happy instead just want to make an arguement out of every issue.