Interesting lecture...Do listen to it after 29:40.
http://www.youtube.com/watch?v=62o8TXT_wPQ
Interesting lecture...Do listen to it after 29:40.
http://www.youtube.com/watch?v=62o8TXT_wPQ
ADVERTISING
Last edited by Huma; 17-Jun-2012 at 10:19 PM.
It's not just interesting but it is the truth.
We must not blow our trumpets against Assad just cuz he is Shia.
Please watch this @KhanHaripur
KhanHaripur thanked for this post
Huma liked this post
This man is always discussing avery important issues the muslims face these days. We should not fight each other because we belong to different sects.Thousands of Muslims in MYANMAR has been displaced and hundreds killed just yesterday and no mainstream media talking about it.The media is worried about syria only.
bahut bolta hai ye chacha
وڈیو کا اردو ترجمہ
سنی شییا سول وار پاکستان کو توڑ سکتی ہے ۔۔ پاکستان کے لیے اس سے بچنا بہت ضروری ہے کیونکہ یہ پاکستان کو تباہ کر دے گی۔۔۔۔
نائن الیون کی بنیادی وجہ بھی یہی تھی کہ افغانستان میں بیس بنا کر پاکستان کو ٹارگٹ کیا جائے۔۔۔ پاکستان پر اٹیک کیا جائے اور پاکستان کے ایٹمی اثاثے تباہ کیے جا ئیں۔۔۔۔ اور پاکستان کو مختلف حصوں میں تقسیم کر دیا جائے۔۔۔
لیکن وہ دس سال کی کوشش کی باوجود ایسا نہیں کر سکے ہیں۔۔۔ حالانکہ پاکستان کا صدر بھی ان (امریکہ) کی حمایت میں تھا۔۔ جس کا نام پر ویز مشرف تھا اور پاکستانی اس کو مشرف کتا کہہ کر بلانے لگے تھے۔۔۔
جی ہان دس سال۔۔۔ اور پاکستان کے لوگوں کو اس بات کی داد دینی چاہیے کہ وہ (امریکہ اور اس کے اتحادی) ابھی تک ایسا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔۔۔ دراصل وہ سول وار کا انتظار کر رہے ہیں۔۔
اصل ٹارگٹ یہ ہے کہ پاکستان میں ڈرون حملے کر کہ پاکستان کے شہریوں اور خاص طور پر سپاہیوں کو مارا جائے۔۔۔۔ تا کہ فوج میں بغاوت پیدا ہو سکے۔۔ ۔۔۔ لیکن یہ پلان ابھی تک کامیاب نہیں ہوا ہے۔۔۔
اس کی یہ وجہ ہے کہ پاکستانی افواج اور لوگ اس بات کو سمجھ گئے ہیں اور اس (امریکہ) کے خلاف ہیں۔۔ ۔۔ ۔لیکن اگر وہ (امریکہ) شیا سنی سول وار کرانے میں کامیاب ہو گیا تو پھر پاکستان کا الله ہی حافظ ہے۔۔
image link to share/spread the message
http://loadpictures.net/pics/df48c40...1f0e133e7c.png
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)