میری طرف سے سلام اور شکریہ اس پاکستانی کا جس نے دنیا چینل کی وڈیو لیک کی ہے .الله پاک زندگی کے سارے سکھ اس آدمی کو نصیب کرے آپ بھی کچھ کہنا چاہے تو اپنی اپنی طرف سے اس کا شکریہ ادا کر سکتے ہیں شاید وہ اس سائٹ پر آئے تو اس کو پتا لگے کتنے چاہنے والے ہیں اس کے











