ADVERTISING
Last edited by Adeel; 04-Jul-2012 at 08:17 AM.

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ان کے خاندان کو بھی مار دیا جائے تو وہ بھی اس قابل ہوں گے کہ خود کش حملہ آور بن جائیں البتہ انہوں نے واضح کیا کہ خود کش حملہ ایک پاگل پن ہے۔
یہ بات انہوں نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام کُل پاکستان علماء مشائخ اور گدی نشینوں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کی
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نےکہا کہ وہ مسجدوں اور دیگر عوامی مقامات پر خودکش حملوں اور بم دھماکوں کے سخت خلاف ہیں۔انہوں نے کہا کہ خودکش حملے کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ ڈرون حملوں اور فوجی آپریشن سے ہونے والی ہلاکتوں کا ردعمل ہے۔
عمران خان نے کہا کہ جب کسی شخص کا پورا خاندان ہلاک کردیا جائے تو وہ پاگل ہوسکتا ہے۔انہوں نے سری لنکا کی مثال دی اور کہا کہ جب وہاں کے تمل لوگوں کو دیوار کے ساتھ لگا دیا جاتا تھا تو وہ خودکش حملے کرتے تھے۔
لاہور سے نامہ نگار علی سلمان کے مطابق کانفرنس میں شریک کئی علماء و مشائخ نے عمران خان کے جلسوں میں ہونے والے میوزک کنسرٹس اور گانوں پر اعتراض کیا اور دھواں دار تقریریں کی۔
جماعتہ الدعوۃ کے مرکزی رہنما عبدالرحمان مکی نے کانفرنس کے بعد بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گانا بجانا اسلام کے خلاف ہے۔
متعدد علماء و مشائخ کے یہ اعتراضات عمران خان نے مسترد کردیے اور کہا کہ برصغیر میں قوالی کے ذریعے اسلام پھیلایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ اگر میوزک نہ لایا گیا تو نوجوان نسل ہم سے کٹ جائے گی۔دار العلوم عبیدیہ کے مہتمم اور دینی مدارس بورڈ پاکستان کے چیئرمین مفتی عبدالقوی نے اس معاملے پر عمران خان کی حمایت کی۔
انہوں نے کہا کہ اگر گانوں کے جملے بیہودہ نہ ہوں اور ان کے معنوں سے بے حیائی نہ نکلتی ہو بلکہ میوزک کو مثبت کام کے لیے استعمال کیاجائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف پاکستان کی دیگر تمام جماعتوں کے مقابلے میں زیادہ اچھی سیاسی پارٹی ہے۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ انہیں علماء ومشائخ اور گدی نشینوں کی رہنمائی اور مشاورت کی ضرورت ہے اور اگر کہیں وہ غلطی کر رہے ہوں تو ان کی اصلاح کر دی جائے۔
Agree 100% with imran.
reliable thanked for this post
moazzamniaz liked this post
what an amazing speech... really inspiring... love u IK
greetings110 liked this post
its a very good step by PTI.. uniting all factions of the society.. great work...
Imran Khan kis aadmi kee baat ker rha hay jis nay iss ko Islaam ka asal chehra dikhaya?
electric liked this post
after all status quo rulers exposed and media which is tool in the hand of current rulers , IK Kay chhetay fighting volunteering for better Pakistan , and good work without in power , now every one have to show real assets as IK announced long time ago .
we can make difference as our leader since his rise
barca liked this post
Sorry to burst your bubble but the main culprit in whole fiasco is the darling of PTI:
Both are not member of PTI. PTI enemies also have soft corner for PTI. Any one with open eyes can see the difference between party for a change and parties of status co.
Tutor liked this post
Best as usual
PAINDO liked this post
I have the light of IMAN,
I can see straight through of a person and tell if he/she has the Light & power of IMAN within or not.
to say in face of religious leaders that I can look in anyone's eyes and tell.That is the reall power of True Muslim.
SUBHANALLAH.
My Allah allow me to illuminate my heart too.Just like IK. AMEEN
Baazz thanked for this post

We're our own worst enemies who elect criminals as leaders.
Cheetay bohat acha video banaya hai.Indeed it is true. I would love to see Imran Khan lead not only Pakistan but the whole of muslim Ummah. انشااللہ
When did this islamic conference happen and where?
@insafcheeta spot on, It was by far one of the best speeches of IK.. Allah bless him, he truly represents us, The Muslim World
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)