Siasat.pk Forums
   
Results 1 to 18 of 18
  1. #1
    Intermediate c4cheema's Avatar
    Join Date
    Aug 2010
    Location
    Dunyaa
    Posts
    628
    Age
    28
    Post Thanks / Like

    Imtihaan ki ghari by Orya Maqbol Jan





    ADVERTISING


    Last edited by Shaista; 09-Jun-2012 at 11:34 AM.


  2. #2
    Professional Imranpak's Avatar
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    Forza Escocia! Scotland the brave!
    Posts
    3,564
    Age
    30
    Post Thanks / Like

    Re: Imtihaan ki ghari by Orya Maqbol Jan

    Can someone basically translate it into English??


  3. #3
    Professional janbazali's Avatar
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Faisalabad
    Posts
    4,450
    Age
    25
    Post Thanks / Like

    Imtihan ki gharii - Orya Maqbol Jan (must read..about CJ)

    Last edited by janbazali; 09-Jun-2012 at 06:18 AM.

  4. Thanks KK YASIR, sajoo, wadaich thanked for this post

  5. #4
    Professional janbazali's Avatar
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Faisalabad
    Posts
    4,450
    Age
    25
    Post Thanks / Like

    Re: Imtihan ki gharii - Orya Maqbol Jan (must read..about CJ)

    it is highly recomended that every one must read this...

    along with support on social media...we all should pray for Cj...

    jazakAllah khair

  6. Likes Sohraab, zeshaan liked this post

  7. #5
    Professional janbazali's Avatar
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Faisalabad
    Posts
    4,450
    Age
    25
    Post Thanks / Like

    Re: Imtihaan ki ghari by Orya Maqbol Jan

    Quote Originally Posted by Imranpak View Post
    Can someone basically translate it into English??
    u cant read urdu? ? or u want to spread it ??


  8. #6
    Professional Imranpak's Avatar
    Join Date
    Sep 2009
    Location
    Forza Escocia! Scotland the brave!
    Posts
    3,564
    Age
    30
    Post Thanks / Like

    Re: Imtihaan ki ghari by Orya Maqbol Jan

    I can't read Urdu!!


  9. #7
    Regular Member
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    UK
    Posts
    81
    Age
    30
    Post Thanks / Like

    Re: Imtihan ki gharii - Orya Maqbol Jan (must read..about CJ)

    May GOD bless CJP

  10. Likes janbazali liked this post

  11. #8
    Expert
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    6,563
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    11

    Re: Imtihan ki gharii - Orya Maqbol Jan (must read..about CJ)

    Allah IC ko hosla,himmat aur emaan ata farmay.Allah CJ ki madad farmai aur ham sab ko hadayat ata farmai,Aameen.

  12. Likes zeshaan liked this post

  13. #9
    Intermediate zsheikh's Avatar
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kolachi
    Posts
    610
    Age
    25
    Post Thanks / Like

    Re: Imtihaan ki ghari by Orya Maqbol Jan

    Orya Maqbool Jan is a legend. so is Iftikhar Muhammad Chaudary.


  14. #10
    Advanced Za Chaudhry's Avatar
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    آفاقی
    Posts
    1,496
    Age
    ---
    Post Thanks / Like

    Re: Imtihaan ki ghari by Orya Maqbol Jan


    عدلیہ اور پاکستانی عوام کے خلاف سازش


    - عدالت عظمیٰ کے سربراہ جسٹس افتخار محمدچودھری نے اپنے بیٹے ڈاکٹرارسلان کو ملزموںکے کٹہرے میں کھڑاکرکے بینچ سے علیحدگی کا اعلان کردیاہے۔ اس مقدمے کے دوسرے ملزمان یعنی بحریہ ٹائون کے مالک ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض دوسرے دن بھی عدالت عظمیٰ میں پیش نہیں ہوئے۔ ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے عدالت کو بتایا کہ ان کے مؤکل لندن میں ہیں اور وہ علیل ہیں اور وہ ایک ہفتے بعد ہی پیش ہوسکتے ہیں۔ عدالت عظمیٰ نے ملک ریاض اور ڈاکٹرارسلان کو ایک ہفتے تک جامع جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ایف بی آرسے ملک ریاض کے انکم ٹیکس اور ہیلتھ ٹیکس کے گوشوارے اوربحریہ ٹائون کے منصوبے کی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔ چیف جسٹس افتخار محمدچودھری نے بینچ سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ اللہ پریقین اور ایمان رکھتے ہیں۔ اسلامی احکامات میں اپنے بیٹوں کوبھی سزادینے کی مثال موجود ہے۔ اسلامی تعلیمات ہیں کہ انصاف کے وقت کسی سے بھی امتیازنہ برتاجائے۔ مجھے سارے ججوں پر اعتماد ہے‘ کارروائی کھلی عدالت میں اور میڈیا کے سامنے ہوگی‘ عدلیہ کے ادارے کو تباہ نہیں ہونا چاہیے۔ واضح رہے کہ یہ ایک سیدھا سادا بدعنوانی کامقدمہ نہیں ہے بلکہ ’’آزادعدلیہ‘‘ کے خلاف بدعنوان افراد کی ’’مافیا‘‘ کی ایک سازش ہے جس کا اصل ہدف چیف جسٹس افتخار محمدچودھری تھے۔ پہلے مرحلے پر تویہ سازش ناکام ہوگئی ہے‘ اس مقدمے کے فیصلے کے دوررس اثرات نظام حکومت ومعاشرت اور پاکستان کے سیاسی مستقبل پر پڑیں گے۔ پاکستان کی طاقتور اور بدعنوان ’’مافیا‘‘ جس نے اپنا جال پورے نظام حکومت میں پھیلالیا ہے اسے آزاد عدلیہ قبول نہیں ہے۔ ماضی قریب کی تاریخ میں 9 مارچ 2007ء کے بعد چیف جسٹس افتخار محمدچودھری قوم کے لیے امیدکی ایک کرن بن کر نمودارہوئے ہیں۔ عدلیہ وہ واحد ادارہ ہے جس کی طرف عام آدمی کی نظریں ہیں۔ اس لیے پاکستان کی بدعنوان اور طاقتور قوتیں عدلیہ کو تباہ کرنے کی ایک ہولناک سازش کررہی ہیں ۔سپریم کورٹ میں بہت سے مقدمات چل رہے ہیں حال ہی میں دہری شہریت کے مقدمے میں سفیرپاکستان برائے امریکا حسین حقانی کی اہلیہ فرح ناز اصفہانی اوروفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کی قومی اسمبلی اورسینیٹ کی رکنیت معطل ہوچکی ہے۔ وزیراعظم گیلانی سزایافتہ ہیں۔ اوراسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ چیلنج ہوچکی ہے لاپتا افراد اوربلوچستان کی صورتحال پر عدالت عظمیٰ کی سماعت کے بعد آئی ایس آئی اور ایف سی لاقانونیت میں ملوث پائی گئی ہے‘ اس کے علاوہ بدعنوانی اورکرپشن کے مقدمات الگ ہیں جن کی وجہ سے حکومت کے علاوہ بھی بہت سے دیگر حلقے آزاد عدلیہ سے خوش نہیں ہیں۔ عدلیہ کے خلاف بدعنوان مافیاکی سازش کا انکشاف ہونے کے بعد ایک بہت ہی اہم کردار ریاض ملک اور اس کا ادارہ بحریہ ٹائون سامنے آیاہے جس کے تعلقات تمام سیاسی جماعتوں اور ذرائع ابلاغ اور بڑے بڑے افراد کے ساتھ ہیں۔ ہرشرمیںخیربھی پوشیدہ ہوتاہے‘ عدلیہ کے خلاف سازش کے شرمیں یہ خیربھی نکل آیاہے کہ ایک اورطاقتور لیکن بدعنوان کردارقوم کے سامنے آگیاہے۔ جس شخص نے ذرائع ابلاغ کے موثراوراہم لوگوں کو بلاکر چیف جسٹس کے بیٹے کی مالی بدعنوانیوں کے شواہددکھائے تھے وہ ابھی تک عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ ڈاکٹر ارسلان تو ملزم ہے ہی اس کا فیصلہ ہوجائے گاکہ وہ بے قصور ہے یا نہیں‘ لیکن اصل فیصلہ یہ ہوناہے کہ رشوت دینے والوں اور ایمان دارلوگوں کے دامن کو داغدارکرنے والے اصل مجرم ہیں یا نہیں ۔عدلیہ کی حرمت کو بحال رکھنا اس لیے بھی ضروری ہے کہ اگربدعنوانوں کا احتساب کرنے میں عدالت ناکام ہوگئی‘ عدلیہ پرقوم کا اعتبارمجروح ہوگیا تو ایک ایسی انارکی اورانتشارجنم لے گا جس کے بعد لوگ موجودہ بحران کوبھی بھول جائیں۔ عدالت عظمیٰ نے ملک ریاض اور اس کے ادارے کے گوشوارے جومحکمہ انکم ٹیکس میں جمع کرائے گئے ہیں‘ طلب کرلیے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اسی کے ساتھ مندرجہ ذیل تفصیلات بھی طلب کی جانی چاہئیں۔ (1) ادارے کے تمام ڈائریکٹروں‘حصص یافتگان‘جنرل منیجرسمیت تمام عہدیداروں کے نام اور گوشوارے بھی طلب کیے جائیں۔ (2) ملک ریاض کے بیٹے اور بیٹی داماد کے گوشوارے بھی طلب کیے جائیں جن کے اکائونٹ سے ڈاکٹرارسلان افتخارکو رقم اداکی گئی ہے۔ ان رقوم کو گوشواروں میں کیا دکھایاگیاہے۔ (3) ملک ریاض کے پورے کاروبارکا جائزہ لینا ضروری ہے۔ اس سوال کا جواب پوری تفصیل سے آنا چاہیے کہ ایک معمولی شخص کس طرح ارب پتی بن گیا اورکون کون لوگ اس کے سرپرست تھے۔ (4) یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ چیف جسٹس کو نشانہ بنانے کے لیے رقم کیا صرف ڈاکٹرارسلان ہی کو دی گئی ہے یا اوربھی افرادہیں جن کو رقوم کی ادائیگی کی گئی ہے‘ یا صرف ڈاکٹر ارسلان کو قربانی کا بکرا بنایاگیاہے۔ ان امورکا فیصلہ اس لیے ضروری ہے کہ اصل مجرم رشوت دینے والے ہیں جو پاکستان کی ریاست کے سب سے کلیدی ستون پرحملہ آورہیں۔ اس لیے ریاض ملک کلیدی ملزم ہے۔ جس کے خلاف عدالت عظمیٰ میں کئی مقدمات چل رہے ہیں۔چیف جسٹس نے اپنے بیٹے کے خلاف مقدمے کی بینچ سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے ریاض ملک کے تمام مقدموں کی سماعت جاری رکھنے کا بھی اعلان کیاہے۔ اس لیے اس سوال کا بھی متعلقہ اداروں کو جواب دینا چاہیے کہ جس شخص کے خلاف عدالت عظمیٰ میں ’’ہائی پروفائل‘‘ مقدمات زیرسماعت ہیں وہ ملک سے باہرکس کی مرضی اوراجازت سے چلاگیا۔


  15. #11
    Advanced KK YASIR's Avatar
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    گمنام
    Posts
    1,606
    Age
    27
    Post Thanks / Like

    Re: Imtihaan ki ghari by Orya Maqbol Jan

    Allah Pak CJ Iftikhar Choudhry ko is azmaish me kamiyabi ata farmiyee. hamari duain CJ k sath hain.


  16. #12
    Professional
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    DHA,Phase VII,Karachi.
    Posts
    3,645
    Age
    65
    Post Thanks / Like

    Re: Imtihaan ki ghari by Orya Maqbol Jan

    Excellent article by Orya Jan Maqbool! It is an article, proving Iftikhar Chaudhry an honest person
    and a simple person in his life.He does not want to lead a luxurious life.Inshallah! he will be more
    famous for his honesty and a man of character.Geo CJ Sahib!


  17. #13
    Professional zeshaan's Avatar
    Join Date
    Nov 2010
    Location
    Pakistan
    Posts
    4,051
    Age
    30+
    Post Thanks / Like

    Re: Imtihaan ki ghari by Orya Maqbol Jan

    Allah aapko sachbiani aoor awwam aoor hukmaranoon koo unkaa asal chehraa dikhanay kee mazeed himmat aoor hoselaa day.


  18. #14
    Regular Member
    Join Date
    Mar 2010
    Posts
    140
    Post Thanks / Like

  19. Thanks barca thanked for this post
    Likes pkpatriot liked this post

  20. #15
    Expert barca's Avatar
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    home
    Posts
    11,515
    Age
    15
    Post Thanks / Like

    Re: Great Man


  21. Likes famamdani liked this post

  22. #16
    Expert barca's Avatar
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    home
    Posts
    11,515
    Age
    15
    Post Thanks / Like

    Re: Great Man

    پاکستان قوم جج صاحب کے ساتھ کھڑی ہے اللھ پاک کے کرم سے غداروں کے موں کالے ہونگے


  23. #17
    Professional shaheedchoudry's Avatar
    Join Date
    May 2009
    Posts
    4,615
    Post Thanks / Like

    Re: Great Man

    Quote Originally Posted by CanadianDesi View Post
    Nice column. It was from the enemy website. We here on siasat.pk have war with other folks on that website.


  24. #18
    Professional indigo's Avatar
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Islamabad
    Posts
    2,956
    Age
    27
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    1

    Re: Imtihaan ki ghari by Orya Maqbol Jan

    Yeh Bhai bohat neek hai Angezi me nai ata


Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. Hum kitnay zalimm hain - Orya Maqbol Jan
    By janbazali in forum Siasi Discussion
    Replies: 5
    Last Post: 02-May-2012, 03:33 PM
  2. Allah k paas jana hai - Orya Maqbol Jan
    By janbazali in forum Siasi Discussion
    Replies: 5
    Last Post: 22-Jan-2012, 01:12 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 20-Jan-2012, 10:13 PM
  4. Kaanch ka aadmi, Foulad ka Zameer - Orya Maqbol Jan
    By janbazali in forum Siasi Discussion
    Replies: 13
    Last Post: 28-Dec-2011, 09:57 PM
  5. Excellent Historical Column By Orya Maqbol Jaan
    By BlackRock in forum Siasi Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 22-Dec-2008, 10:00 AM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
Siasat.pk Forums