ADVERTISING
Last edited by Adeel; 08-Jun-2012 at 02:08 AM.
barca thanked for this post
WoW... your English is superb....... "This why pti dont take part in by elections "
"This is why PTI does not take part in bi elections"
yaar kyun us becharay k pechay parh gaey ho, by election theek tha na.. waisay bye election k baray main kya khyal hai.
http://en.wikipedia.org/wiki/By-election
your sentence was fine, would have been better if you have used "That" instead of "This" ...
Thats why (or that is why) PTI did not take part in Bi Elections.
اسی وجہ سے پی ٹی آئی نے بائی الیکشن میں حصہ نہیں لیا تھا
"This is why PTI does not take part in bi elections"اسی وجہ سے پی ٹی آئی بائی الیکشن میں حصہ نہیں لیتی ہے
verb with s or es ... makes it Indefinite tense ... کرتا ہے۔ پیتا ہے ۔ کھاتا ہے۔ حصہ لیتا ہے۔
s or es only comes when noun is singular, otherwise the normal form of verb without s or es
Last edited by raz30; 08-Jun-2012 at 02:55 AM.
what about "buy" election mate?
SARKARMAAFKR liked this post
yahan per tu english class ho rahi hai bechare poster ki![]()
زرداری اگلا پورا الیکشن خریدنے کے چکر میں ہے
barca liked this post
Zardari ne khareed lia to phir to yeh "BUY" Election hai na to "bye" hai na "bi" aur na hi "by" .
سب سے پہلے ان حضرات کا شکریہ جہنوں نے اپنا قیمتی وقت میری انگریزدانی کو ٹھیک کرنے میں استعمال کیا عرض ہے ١٢ سال استادوں نے مرغا بنا کر اور تشریف اواری پر اپنا غصہ نکال کر اس ناچیز کو انگریز بنانے کی کوشش کی مگر دم کی طرح ٹھیرا ہونے کی وجہ سے انہو نے یہ پتھر چوم کر رکھ دیا ١٢ ٹینس میرے حلق سے نیچے نہیں اترے اب اگر اجازت ہو تو آپ سب سے سوال ہے کے میری اصل پوسٹ کے بارے میں آپ سب کیا راۓ ہے

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)