WatanDost thanked for this post
very sad news..i have been listening his 'Dars' for years...very inspirational and motivational..may Allah grant him peace...
ان حضرات کے لئے جو مولانا صاحب کو نہیں جانتے
SaadKnight liked this post
انا للہ وانا الیہ راجعون
Last edited by Muslimpower; 13-May-2012 at 06:17 PM.
مولانا اعظم طارق، مفتی شامزئی مولانا نصیب گل اور اب مولانا اسلم شیخوپوری
اللہ کی قسم ان کو مارنے والے نہ خیال کریں کہ حق کا قافلہ رک گیا
شیخ القرآن حضرت مولانامحمد اسلم شيخوپوری شھید رحمه الله كی نمازجنازه انشاءاللہ آج بعد نمازمغرب جامعہ بنوری ٹاؤن میں اداکی جائیگی .
very very sad news![]()
AbuOkasha thanked for this post
انا للہ وانا الیہ راجعون
sdmuashr liked this post
مولانا یوسف لدھیانوی نے ایک جگہ تحریر فرمایا تھا کہ " دینی ادارے مسلمانوں کے دین و ایمان کی بقا اور حفاظت کے ذمہ دار ہیں، ان کے دم قدم سے گلشن اسلام کی آبیاری ہوتی ہے اور انہی اداروں نے ہر دور میں ایسے رجال کار تیار کیے ہیں جنہوں نے کفر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اور اپنی جان پر کھیل کر گلستان نبوی کی حفاظت کا فریضہ انجام دیا ہے۔
اسلام دشمنوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے علمائے حق کو اپنے نصب العین سے ہٹھایا نہیں جاسکتا۔
علمائے کرام کا جام شھادت نوش کرنا انشاءاللہ!!! اسلام دشمن قوتوں کی بربادی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا اور اس سے مسلمانوں کے حوصلے بلند ہونگے، نئی نسل کو اسلام بیزار قوتوں کی دین کش سرگرمیوں پر غور و فکر کا موقع ملے گا۔ "
sdmuashr thanked for this post
[QUOTE=AbuOkasha;819982]by Mulana Ilyas Sahab db,
انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ میرے شفیق و مربی استاد مفسر قرآن مولانا محمد اسلم شیخوپوری رحمہ اللہ تعالی کو کچھ دیر قبل شہید کردیا گیا۔ دونوں ٹانگوں معذور میرے اس شفیق استاد، مفسر قرآن سے کس کو تکلیف تھی؟ ہر دن ایک عالم دین شہید ہورہا ہے، کوئٹہ میں روزانہ ایک اہل حق عالم کو شہید کیا جارہا ہے، پورے ملک میں یہی ظلم ہورہا ہے۔ میرے اللہ ہم اپنی بے بسی اور بےکسی کی فریاد کس کے آگے کریں، تو ہی ہمارا آقا ہے، ہمارے اکابر کی حفاظت فرما۔ ہم سب کو دین کی خدمت کے لیے عافیت کے ساتھ قبول فرما۔ میں نے مولانا اسلم شیخوپوری صاحب رحمہ اللہ تعالی سے نحو میر اور شرح مائۃ عامل، یہ دو کتابیں پڑھی تھیں۔ دل بہت زخمی ہے، کچھ سمجھ میں نہیں آرہا کہ کیا کہوں، آپ سب دعا کریں کہ اللہ تعالی تمام علمائے حق کی حفاظت فرمائیں۔
والسلام، محتاج دعا
محمد الیاس
فیصل رضا عابدی،شہلا رضا ،زلفقار مرزا ،فہمیدہ مرزا ،حیدر عباس رضوی، زرداری خو بھی آدھا بدبو دارہے. اسکے بے نظیر سے دو نکاح ہوئے تھے -ایک گھر میں رافضی طریقے سے -اور دوسرا پبلک کو دکھانے کے لئے کھلے عام لیاری میں ہوا تھا -
یہی اس قتل عام کے پیچھےہیں - اور یہودی نواز ایرانی حکومت انکی پشت پناہی کرتی ہے -
ہر رافضی "عید غدیر" کی پیدایش ہے -
انکو بھی قادیانوں کی طرح "غیر مسلم اقلیت "قرار دینا چاہھئیے .
sdmuashr thanked for this post
Abdullah bin 'Amr bin Al 'As reported: I heard the messenger of Allah saying: 'Verily, Allah does not take away knowledge by snatching it from the people, but He takes it away by taking away (the lives of) the religious scholars till none of the scholars stays alive. Then the people will take the ignorant ones as their leaders, who, when asked to deliver religious verdicts, will issue them without knowledge, the result being that they will go astray and lead others astray.'
[Al-Bukhari and Muslim]
BuTurabi thanked for this post
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)