سب سے پہلے مچھر کا شکریہ کہ انہوں نے مجھے تھریڈ شروع کرنے کا طریقہ سکھایا۔
میں اپنے تحریک انصاف کے دوستوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا شیخ رشید کو تحریک انصاف میں آنا چاہیے؟ مشرف کے دور میں شیخ رشید مجھے بہت برا لگتا تھا لیکن اب ان کی باتیں سن کے ایسا لگتا ہے کہ اگر وہ تحریک انصاف میں آئے تو پارٹی کے لیے اچھا ہوگا۔ یہ میری رائے ہے اور میں اپنے دوستوں کا موقف جاننا چاہتا ہوں۔ اگر یہ تحریک انصاف میں آئے تو بہت ٹاک شوز میں پیپلز پارٹی اور نورا لیگ والوں کیلئے کافی رہے گا۔ آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟









