ایک اچھی باتایک مسخرے نے لوگوں کہ ایک لطیفہ سنایا تو سب لوگ بہت زیادہ ہنسے، اس نے وہی لطیفہ دوبارہ سنایا تو لوگ کم ہنسے، اس نے وہی لطیفہ ایک دفعہ پھر سنایا تو کوئی بھی نہ ہنسا، تو پھر اس نے ایک بہت خوبصورت بات کہی کہ اگر تم لوگ خوشی کو لے کر بار بار خوش نہیں ہوسکتے تو ایک غم کو لے کر بار بار روتے کیوں ہو۔











