Siasat.pk Forums
   
Page 2 of 2 FirstFirst 1 2
Results 21 to 38 of 38
  1. #21
    Advanced NonStopLeo's Avatar
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Lahore
    Posts
    1,782
    Age
    28
    Post Thanks / Like

    Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    There are 13 seats of MNA in Lahore, lets see how many PTI succeed.

    In Previous 2 elections result was as below:

    2002 Elections:
    Independent 01
    N league 04
    Q League 02
    PPP 03
    MMA 02
    Others 01 (Tahir ul Qadri)

    2008 Elections
    N league 10
    PPP 02
    Delayed 01 (Won by N league later on)

    ADVERTISING

  2. Thanks barca thanked for this post

  3. #22
    Intermediate
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    SYDNEY
    Posts
    425
    Age
    25
    Post Thanks / Like

    Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    Quote Originally Posted by usman12345 View Post
    zero.............................
    hhahah what joke u r man.. be ready tumhary mian sb or chota don i mean hamza sharif inshallah election se bhag jain gay... khuwaja saad rafeeq b ody ga.. be cool and keep analyzing. i remember nora league k kuch or dongs ny b lahore jalsy se phalay ya predict kia tha is forum pe k 5k log ayain gy jalsay main.. than u see what happened. anyway i know u ll also vote for pti but u can not addmit bkoz after all its ur data entry clerk job. hahhahah shitty titty and witty guys u r

  4. Likes Farooq Khan London liked this post

  5. #23
    Advanced PakGem's Avatar
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Italy
    Posts
    1,340
    Age
    31
    Post Thanks / Like

    Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    Quote Originally Posted by chegado View Post
    TSUNAMI waley Mummy Daddy workers- ab yeh nobat aan poncheeee k LAHORE jeetny pur bhee discuss kar rahey ho- sarey Pakistan sey 2-3rd ka kiya bana. Chacha PASHA kahan chala gaya, TSUNAMI khan kahi sadmey sey maar na jaey- 60+ saal ka BUDHA youth ka leader, waqai youth jo Munafiq Khan ko follow kar rahe hey they deserve to be called Mummy daddy.

    Anyway people mentioned JI has 10,000 to 30,0000 in each constituency of Lahore and they won 5 seats in 2002. JI will never ever be a threat for PMLn as they only won in 2002 because of Musharaf rigging. Apart from that JI never win from Lahore, last time they won when they had coalition with PMLn.

    Its near to impossible to win against PMLn in Lahore- apart from politics and PMLn, you must admit they have done alot for Lahore and lAHORIAAAAAAN are not ahsaaan faramooooooooooooosh.

    Munafiq khan knows he will not win so, has already started saying that if my party lost than will bring people on streeets- means no one can win.

    Suppose IRI survey is true, PTI on top with 31% and PMLn with 27% 2nd. How on earth with 4% lead a party can win 2-3rd majority seats and I have not mentioned about PPP 16%, MQM 9%, ANP 11% and so on. Munafiq Khan is not realistic- making u baby log foooooooooooooooooooooool

    You know that my neighbor dog talk more sense than you..

  6. Likes Farooq Khan London, zee4zubair liked this post

  7. #24
    Advanced PakGem's Avatar
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Italy
    Posts
    1,340
    Age
    31
    Post Thanks / Like

    Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    Merey Noora League key brothers.. Dil ko behlaney ko khiaal acha hei.. raho tum log ahmakon ki janat mein..

  8. Likes Farooq Khan London liked this post

  9. #25
    Intermediate
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    SYDNEY
    Posts
    425
    Age
    25
    Post Thanks / Like

    Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    Quote Originally Posted by PakGem View Post
    You know that my neighbor dog talk more sense than you..

    22 do not panic these people are data entry clerk hired by Noora league. you remembered these guys used to predict than in Lahore there would be around 5k people than what happened history has golden words for IK. these trolls have been hired by noora league jin k dmagah mai tati bhar gai ha IK K jalsay k bad

  10. #26
    Advanced Taal Matol's Avatar
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    Lahore
    Posts
    1,277
    Age
    32
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    4

    Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    لاہور کی صورتحال کے بارے میں میں نے کافی کوشش کی کہ تحریک انصاف کے لوگ صحیح بات بتائیں لیکن ہر ایک کا یہ دعوٰی ہے کہ تحریک انصاف لاہور میں کلین سویپ کرے گی لیکن پھر بھی کچھ معلومات ہیں جس کی تفصیل پیش خدمت ہے۔
    تحریک انصاف لاہور کی اہم سیاسی شخصیات میاں محمودالرشید، ڈاکٹریاسمین راشد، عبدالعلیم خان، جمشید اقبال چیمہ، میاں اظہر، ظہیرعباس کھوکھر ہیں۔ اس وقت لاہور میں زیادہ محنت عبدالعلیم خان، جمشیداقبال چیمہ، ڈاکٹریاسمین راشد ، ظہیر عباس کھوکھر کرتے نظر آرہے ہیں لیکن یہ اپنے حلقوں تک محدود ہیں۔
    لاہور کے کل 13 قومی اسمبلی اور 25 صوبائی اسمبلی کے حلقے ہیں۔
    لاہور کے حلقہ 118 میں میاں اظہر نمایاں ہیں۔ میاں اظہر گزشتہ دو الیکشن ہار چکے ہیں۔ 2002 کے الیکشن میں ایم ایم اے اور جماعت اسلامی کا گٹھ جوڑ تھا جبکہ 2008 میں میاں اظہر تیسرے نمبر پر رہے۔ ملک ریاض نے 55900 ووٹ لئے جبکہ پی پی کے آصف ہاشمی نے 24712ووٹ لئے اور میاں اظہر 11075 ووٹ لے سکے لیکن آصف ہاشمی اور ملک ریاض کا ووٹ بنک کارکردگی کی وجہ سے بری طرح*متاثر ہوا ہے اور میاں اظہر کی پوزیشن اگرچہ اتنی مضبوط نہیں لیکن پہلے کی نسبت کافی مضبوط ہورہی ہے۔ اسی حلقے سے ن لیگ، پیپلزپارٹی کے کچھ دھڑے توڑنے میں کامیاب رہے ہیں۔ میاں اظہر کے بیٹے حماد اظہر بھی اسی حلقے میں اپنے والد کی نسبت کافی متحرک ہیں اور اطلاعات یہی مل رہی ہے کہ شاید میاں اظہر کی بجائے حماد اظہر الیکشن لڑیں اور پی پی 137 میں یاسر گیلانی کافی متحرک ہیں اور وہ صوبائی الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔

    دوسرا حلقہ این اے 119 ہے۔ یہ حلقہ خواجہ سعد رفیق کا آبائی حلقہ ہے جبکہ ماضی میں اس حلقے سے نواز شریف الیکشن لڑتےرہے ہیں۔2002 میں*خواجہ سعد اس حلقے سے منتخب ہوئے لیکن 2008 میں خواجہ سعد کا حلقہ تبدیل کرکے ٹکٹ حمزہ شہباز کو دیا گیا۔ اس حلقے میں 2008 میں ق لیگ کے رکن طارق بانڈے کی وفات کے باعث الیکشن نہ ہوسکا لیکن حمزہ شہباز اس حلقے سے بلامقابلہ منتخب ہوئے۔ اس حلقے میں ولیداقبال اور میاں محمودالرشید نظر آرہے ہیں۔ ولید اقبال جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے بیٹے اور علامہ اقبال کے پوتے ہیں۔ یوسف صلاح الدین جو اس حلقے سے ماضی میں پیپلزپارٹی کی طرف سے الیکشن لڑچکے ہیں، جسٹس جاوید اقبال کے بھانجے اور اور عمران خان کے قریبی دوست ہیں۔

    این اے 120 میں ن لیگ کے بلال یاسین ایم این اے ہیں۔ اس حلقے میں تحریک انصاف کی طرف سے چوہدری اصغر گجر متوقع امیدوار ہوسکتے ہیں۔ یہاں تحریک انصاف نے دفتر کھول رکھے ہیں اور آئے دن بلال یاسین اور خواجہ عمران نذیر کی طرف سے تحریک انصاف کے کارکنوں کو دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ اس حلقے میں جماعت اسلامی کی طرف سے حافظ سلمان بٹ یا امیرالعظیم ہوسکتے ہیں۔

    این اے 121 سے ن لیگ کے میاں مرغوب احمد ایم این اے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے پاس اس میاں*حارث سلیم اور میاں محمود الرشید ہیں۔ اس حلقے میں*آرائیں فیملی بڑی تعداد میں آباد ہے۔ جماعت اسلامی کی طرف سے فرید احمد پراچہ ایم این اے رہ چکے ہیں۔ جماعت اسلامی سے اتحاد کی صورت میں فرید پراچہ امیدوار ہوسکتے ہیں۔

    این اے 122 میں ن لیگ کے سردار ایاز صادق ایم این اے ہیں اور یہی حلقہ عمران خان کا آبائی حلقہ ہے۔ 2002 کے الیکشن میں سردار ایاز صادق ن لیگ اور ایم ایم اے کے اتحاد کی مدد سے 37000 سے زائد ووٹ حاصل کئے جبکہ عمران خان 18638 ووٹ حاصل کئے اور دوسرے نمبر پر رہے۔ اس وقت تحریک انصاف کی پوزیشن اس حلقے میں کافی مضبوط ہے۔ اس حلقے میں ن لیگ نے مسلم ٹاؤن فلائی اوور بنایا ہے جس کے ن لیگ پر اچھے اور برے اثرات مرتب ہوں گے۔ فلائی اوور کی وجہ سے بہت سے دکانداروں کا کاروبار بری طرح متاثر ہوا ہے اور ن لیگ کو برا بھلا کہہ رہے ہیں۔ آئندہ بھی اس حلقے سے ایازصادق امیدوار ہوسکتے ہیں۔

    این اے 123 سے 2008 میں جاوید ہاشمی کامیاب ہوئے اور سیٹ چھوڑنے کے بعد ڈیڑھ سال تک اس حلقے میں الیکشن نہ ہوسکے۔ اس حلقے میں*آرائیں برادری کی اکثریت ہے۔ پرویز ملک کو آرائیں ہونے کی مناسبت سے ضمنی الیکشن کا ٹکٹ دیا گیا جبکہ تحریک انصاف نے میاں حامد معراج کو ٹکٹ دیا۔ اس حلقے سے حامد معراج دس ہزار کے قریب ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے لیکن اس وقت اس حلقے کی پوزیشن یہ ہے کہ جاوید ہاشمی تحریک انصاف میں شامل ہوچکے ہیں۔ ن لیگ کا دعوٰی ہے کہ جاوید ہاشمی کا اس حلقے میں کوئی ووٹ بنک نہیں لیکن جاوید ہاشمی 2002 اور 2008 کا الیکشن جیت چکے ہیں اور ظاہر ہے کہ اس حلقے میں اس کا اپنا اثرورسوخ بھی قائم ہوگیا ہے۔ جاوید ہاشمی کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد اس حلقے سے ن لیگ کے کچھ کارکن ٹوٹ کر جاوید ہاشمی سے آملے اور دوسری بات یہ کہ حامد معراج کا بھی ووٹ بنک ہے۔ یہ حلقہ انتہائی پسماندہ حلقہ ہے۔

    این اے 124 میں شیخ روحیل اصغر ایم این اے ہیں جبکہ یہ حلقہ اعتزاز احسن کا حلقہ بھی ہے۔ اعتزاز احسن کی پیپلزپارٹی کا ساتھ دینے کی وجہ سے ساکھ کافی متاثرہوئی ہے اور پیپلزپارٹی کا ووٹ بری طرح متاثر ہوگا جبکہ دوسری طرف ن لیگ کا بھی یہی حال ہے۔ اس حلقے سے جمشید اقبال چیمہ تاجر برادری میں کافی مقبول سمجھے جاتے ہیں اور اس حلقے میں کافی محنت کررہے ہیں۔ اس حلقے میں حامد خان کا بھی

    این اے 126 میں تحریک انصاف کی پوزیشن بہت مضبوط ہے۔ اس حلقے سے عمر سہیل ضیاء بٹ ایم این اے ہیں جبکہ ماضی میں لیاقت بلوچ ایم ایم اے کی سیٹ سے یہاں سے منتخب ہوتے رہے ہیں۔ عمر سہیل ضیاء*بٹ نے کچھ ماہ قبل ایک پلاٹ پر قبضہ کیا اور ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے دباؤ پر اس پر مقدمہ درج ہوگیا اور حکومت پنجاب بھی کچھ نہیں کرسکی اور سننے میں یہ آرہا ہے کہ عمر سہیل ضیاء بٹ اور اس کے والد حمزہ شہباز سے ناراض دکھائی دے رہے ہیں۔ اس حلقے سے ن لیگ کے پاس ڈاکٹر سعید الٰہی ایم پی اے ہیں جبکہ رانا اعجاز بھی ایم پی اے ہیں، رانا اعجاز کی ساکھ کافی بری ہے۔ اس حلقے سے تحریک انصاف کی طرف سے ڈاکٹر شاہد صدیق خان مضبوط امیدوار سمجھے جاتے ہیں۔ انہوں نے 2002 کے الیکشن میں 12000 سے زائد ووٹ حاصل کئے ۔سننے میں یہ بھی آیا ہے کہ عمران خان بھی اس حلقے سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔ اس صورت میں ڈاکٹر شاہد صدیق ایم پی اے کا الیکشن لڑسکتے ہیں جبکہ ن لیگ مریم نواز کو اس حلقے سے لڑانا چاہتی ہے۔ اگر جماعت اسلامی سے تحریک انصاف کا اتحاد ہوتا ہے تو لیاقت بلوچ بھی مضبوط امیدوار ہوسکتے ہیں۔

    این اے 127 سے عبدالعلیم خان، فاروق امجد میر الیکشن لڑنے کے خواہشمند ہیں۔ 2002 کے الیکشن میں عبدالعلیم خان طاہرالقادری سے چھوٹے مارجن سے ہارگئے لیکن طاہرالقادری کے سیٹ چھوڑنے کے بعد فاروق امجد میر ضمنی الیکشن میں منتخب ہوئے۔ 2008 میں الیکشن سے ایک دن پہلے ن لیگ کا ایک صوبائی اسمبلی کا امیدوار آصف اشرف قتل ہوگیا جس کا مدا عبدالعلیم خان پر لگایا گیا اور دوسرے دن عبدالعلیم خان بری طرح ہار گئے لیکن یہ قتل خاندانی دشمنی کا شاخسانہ نکلا اور علیم خان اس الزام سے بری ہوگیا لیکن اس وقت نواز لیگ نے پہلے اعلان کیا کہ ٹکٹ مقتول امیدوار کے بھائی یا بیوی کو دیا جائے گا لیکن کچھ دن بعد یوٹرن لے لیا اور ٹکٹ زعیم قادری کو دیدیا گیا جس کا اس حلقے سے دور دور تک واسطہ نہیں تھا۔ اس حلقے سے عبدالعلیم خان کے علاوہ عبدالکریم کلواڑ، ڈاکٹر یاسمین راشد بھی بہت متحرک ہیں۔ عبدالکریم کلوڑا تحریک انصاف کے پرانے رکن ہیں اور وہ صرف صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 153 کے امیدوار ہوسکتے ہیں جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد پی پی 154 کی امیدوار ہوسکتی ہیں۔ جماعت اسلامی سے اتحاد کی صورت میں سید احسان اللہ وقاص امیدوار ہوسکتے ہیں۔ اس حلقے سے بھی تحریک انصاف مضبوط ہوتی جارہی ہے۔

    این اے 128 میں ن لیگ کے افضل کھوکھر ایم این اے ہیں جبکہ تحریک انصاف یہاں بہت مضبوط ہے۔ تحریک انصاف کی طرف سے ظہیر عباس کھوکھر، ان کے سسر ملک کرامت کھوکھر، عبدالرشید بھٹی، سردار عاقل عمر، سردار کامل عمر نمایاں شخصیات ہیں۔ 2008 کے الیکشن میں سردار عاقل عمر نے ق لیگ کی طرف سے 18000 سے زائد ووٹ حاصل کئے جبکہ ملک کرامت کھوکھر نے 37500 سے زائد ووٹ لئے۔ اس حلقے میں آئندہ ظہیر عباس امیدوار ہوسکتے ہیں جبکہ ملک کرامت کھوکھر اور سردار عاقل عمر صوبائی اسمبلی کے۔ سابق ٹاؤن ناظم سردار کامل عمر کا تعلق اگرچہ اسی حلقے سے ہے لیکن وہ اس حلقے سے الیکشن نہیں لڑتے۔ یہاں تحریک انصاف کافی مضبوط ہے۔

    این اے 129 سے پیپلزپارٹی کے طارق شبیر ایڈوکیٹ ایم این اے ہیں۔ تحریک انصاف کے سردار کامل عمر، سردار عارف رشید نمایاں ہیں۔ سردار عارف رشید ن لیگ کی طرف سے 2002 کے الیکشن میں حصہ لیا اور بیس ہزار سے زائد ووٹ*حاصل کئے۔

    این اے 130 سے ثمینہ خالد گھرکی پی پی کی ایم این اے ہیں۔ اس حلقے میں مقابلہ زیادہ تر ڈیال فیملی اور گھرکی فیملی کے درمیان ہوتا ہے۔ ڈیال فیملی تحریک انصاف سے مذاکرات کررہی ہے اور ان کے آنے کی*صورت میں اس حلقے میں ڈیال فیملی کا کوئی بندہ مضبوط امیدوار ہوگا، فی الحال اس حلقے میں چوہدری طالب حسین، ملک قدیر اعوان ہی نظر آرہے ہیں۔

    حاصل بحث:
    تحریک انصاف لاہور میں اگرچہ کافی مقبول ہے لیکن ن لیگ کی پوزیشن اگرچہ کافی متاثر ہوئی لیکن پھر بھی بہتر ہے۔کچھ حلقوں میں ن لیگ انتہائی مضبوط ہے اور کچھ حلقوں میں تحریک انصاف۔ اگر تحریک انصاف جماعت اسلامی سے اتحاد کرتی ہے تو تحریک انصاف کی پوزیشن مزید بہترہوجائے گی۔ آئندہ الیکشن کا انحصار لاہور میں امیدوار، پارٹی منشور، الیکشن مہم، ن لیگ کی موجودہ کارکردگی اور عمران خان کے تبدیلی کے نعرے پر ہوگا۔ لاہور میں جہاں ن لیگ کا ووٹ ٹوٹے گا وہیں پیپلزپارٹی کا بھی ٹوٹے گا۔ آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی کی لاہور میں پوزیشن انتہائی کمزور ہوگی۔ اس لئے اصل جوڑ تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان پڑے گا۔ لاہور میں اگر برادریوں کا جائزہ لیا جائے تو آرائیں برادری اور کشمیری برادری بڑی برادریاں شمار کی جاتی ہیں۔ آرائیں برادری کی ایک بڑی تعداد تحریک انصاف کے ساتھ ہے جبکہ کشمیری برادری ن لیگ، پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں منقسم ہے۔ اس کے علاوہ گجر برادری، کھوکھر برادری، راجپوت برادری ن لیگ اور تحریک انصاف میں منقسم نظر آتی ہے۔ تاجر برادری سب سے زیادہ تحریک انصاف کے ساتھ ہے جبکہ ن لیگ تاجربرادری کے تحریک انصاف کے ساتھ شامل ہونے پر پریشان دکھائی دیتی ہے لیکن اگر تحریک انصاف کے تبدیلی کے نعرے کو تقویت مل جاتی ہے تو برادری اور دھڑوں کی کوئی وقعت نہیں رہتی۔

  11. Thanks Farooq Khan London, HHH... thanked for this post
    Likes saeed khan liked this post

  12. #27
    Advanced HHH...'s Avatar
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Beach
    Posts
    1,170
    Age
    29
    Post Thanks / Like

    Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    Zero For all parties other than PTI??

    Well bro, allah apki zaban mubarik kare
    Quote Originally Posted by usman12345 View Post
    zero.............................

  13. #28
    Newbie
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    ilford
    Posts
    1
    Age
    31
    Post Thanks / Like

    Thumbs down Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    Quote Originally Posted by sakhawatali View Post
    big zeroooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooo Inshallah
    The only democratic party is PTI .aap sab sirf PTI ko support karen kuo k baqi sab choron ki parties hain. Try to understand k ab humein apna tarze amal badlna hoga agar hum apni curroption py parda dalney k liye currupt party ko vote detey hain to ye ab khatam hona chahiye. Gunjy are the worst , kabhi london ilford aa k in ki skyscrapper building to dekho merey bhai pKistAni arab kharabo ki building hey , sab pakistan ki looti hui dolat hey

  14. Likes Farooq Khan London liked this post

  15. #29
    Advanced NonStopLeo's Avatar
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Lahore
    Posts
    1,782
    Age
    28
    Post Thanks / Like

    Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    Quote Originally Posted by rashidahmed View Post
    لاہور کی صورتحال کے بارے میں میں نے کافی کوشش کی کہ تحریک انصاف کے لوگ صحیح بات بتائیں لیکن ہر ایک کا یہ دعوٰی ہے کہ تحریک انصاف لاہور میں کلین سویپ کرے گی لیکن پھر بھی کچھ معلومات ہیں جس کی تفصیل پیش خدمت ہے۔
    تحریک انصاف لاہور کی اہم سیاسی شخصیات میاں محمودالرشید، ڈاکٹریاسمین راشد، عبدالعلیم خان، جمشید اقبال چیمہ، میاں اظہر، ظہیرعباس کھوکھر ہیں۔ اس وقت لاہور میں زیادہ محنت عبدالعلیم خان، جمشیداقبال چیمہ، ڈاکٹریاسمین راشد ، ظہیر عباس کھوکھر کرتے نظر آرہے ہیں لیکن یہ اپنے حلقوں تک محدود ہیں۔
    لاہور کے کل 13 قومی اسمبلی اور 25 صوبائی اسمبلی کے حلقے ہیں۔
    لاہور کے حلقہ 118 میں میاں اظہر نمایاں ہیں۔ میاں اظہر گزشتہ دو الیکشن ہار چکے ہیں۔ 2002 کے الیکشن میں ایم ایم اے اور جماعت اسلامی کا گٹھ جوڑ تھا جبکہ 2008 میں میاں اظہر تیسرے نمبر پر رہے۔ ملک ریاض نے 55900 ووٹ لئے جبکہ پی پی کے آصف ہاشمی نے 24712ووٹ لئے اور میاں اظہر 11075 ووٹ لے سکے لیکن آصف ہاشمی اور ملک ریاض کا ووٹ بنک کارکردگی کی وجہ سے بری طرح*متاثر ہوا ہے اور میاں اظہر کی پوزیشن اگرچہ اتنی مضبوط نہیں لیکن پہلے کی نسبت کافی مضبوط ہورہی ہے۔ اسی حلقے سے ن لیگ، پیپلزپارٹی کے کچھ دھڑے توڑنے میں کامیاب رہے ہیں۔ میاں اظہر کے بیٹے حماد اظہر بھی اسی حلقے میں اپنے والد کی نسبت کافی متحرک ہیں اور اطلاعات یہی مل رہی ہے کہ شاید میاں اظہر کی بجائے حماد اظہر الیکشن لڑیں اور پی پی 137 میں یاسر گیلانی کافی متحرک ہیں اور وہ صوبائی الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔

    دوسرا حلقہ این اے 119 ہے۔ یہ حلقہ خواجہ سعد رفیق کا آبائی حلقہ ہے جبکہ ماضی میں اس حلقے سے نواز شریف الیکشن لڑتےرہے ہیں۔2002 میں*خواجہ سعد اس حلقے سے منتخب ہوئے لیکن 2008 میں خواجہ سعد کا حلقہ تبدیل کرکے ٹکٹ حمزہ شہباز کو دیا گیا۔ اس حلقے میں 2008 میں ق لیگ کے رکن طارق بانڈے کی وفات کے باعث الیکشن نہ ہوسکا لیکن حمزہ شہباز اس حلقے سے بلامقابلہ منتخب ہوئے۔ اس حلقے میں ولیداقبال اور میاں محمودالرشید نظر آرہے ہیں۔ ولید اقبال جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے بیٹے اور علامہ اقبال کے پوتے ہیں۔ یوسف صلاح الدین جو اس حلقے سے ماضی میں پیپلزپارٹی کی طرف سے الیکشن لڑچکے ہیں، جسٹس جاوید اقبال کے بھانجے اور اور عمران خان کے قریبی دوست ہیں۔

    این اے 120 میں ن لیگ کے بلال یاسین ایم این اے ہیں۔ اس حلقے میں تحریک انصاف کی طرف سے چوہدری اصغر گجر متوقع امیدوار ہوسکتے ہیں۔ یہاں تحریک انصاف نے دفتر کھول رکھے ہیں اور آئے دن بلال یاسین اور خواجہ عمران نذیر کی طرف سے تحریک انصاف کے کارکنوں کو دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ اس حلقے میں جماعت اسلامی کی طرف سے حافظ سلمان بٹ یا امیرالعظیم ہوسکتے ہیں۔

    این اے 121 سے ن لیگ کے میاں مرغوب احمد ایم این اے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے پاس اس میاں*حارث سلیم اور میاں محمود الرشید ہیں۔ اس حلقے میں*آرائیں فیملی بڑی تعداد میں آباد ہے۔ جماعت اسلامی کی طرف سے فرید احمد پراچہ ایم این اے رہ چکے ہیں۔ جماعت اسلامی سے اتحاد کی صورت میں فرید پراچہ امیدوار ہوسکتے ہیں۔

    این اے 122 میں ن لیگ کے سردار ایاز صادق ایم این اے ہیں اور یہی حلقہ عمران خان کا آبائی حلقہ ہے۔ 2002 کے الیکشن میں سردار ایاز صادق ن لیگ اور ایم ایم اے کے اتحاد کی مدد سے 37000 سے زائد ووٹ حاصل کئے جبکہ عمران خان 18638 ووٹ حاصل کئے اور دوسرے نمبر پر رہے۔ اس وقت تحریک انصاف کی پوزیشن اس حلقے میں کافی مضبوط ہے۔ اس حلقے میں ن لیگ نے مسلم ٹاؤن فلائی اوور بنایا ہے جس کے ن لیگ پر اچھے اور برے اثرات مرتب ہوں گے۔ فلائی اوور کی وجہ سے بہت سے دکانداروں کا کاروبار بری طرح متاثر ہوا ہے اور ن لیگ کو برا بھلا کہہ رہے ہیں۔ آئندہ بھی اس حلقے سے ایازصادق امیدوار ہوسکتے ہیں۔

    این اے 123 سے 2008 میں جاوید ہاشمی کامیاب ہوئے اور سیٹ چھوڑنے کے بعد ڈیڑھ سال تک اس حلقے میں الیکشن نہ ہوسکے۔ اس حلقے میں*آرائیں برادری کی اکثریت ہے۔ پرویز ملک کو آرائیں ہونے کی مناسبت سے ضمنی الیکشن کا ٹکٹ دیا گیا جبکہ تحریک انصاف نے میاں حامد معراج کو ٹکٹ دیا۔ اس حلقے سے حامد معراج دس ہزار کے قریب ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے لیکن اس وقت اس حلقے کی پوزیشن یہ ہے کہ جاوید ہاشمی تحریک انصاف میں شامل ہوچکے ہیں۔ ن لیگ کا دعوٰی ہے کہ جاوید ہاشمی کا اس حلقے میں کوئی ووٹ بنک نہیں لیکن جاوید ہاشمی 2002 اور 2008 کا الیکشن جیت چکے ہیں اور ظاہر ہے کہ اس حلقے میں اس کا اپنا اثرورسوخ بھی قائم ہوگیا ہے۔ جاوید ہاشمی کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد اس حلقے سے ن لیگ کے کچھ کارکن ٹوٹ کر جاوید ہاشمی سے آملے اور دوسری بات یہ کہ حامد معراج کا بھی ووٹ بنک ہے۔ یہ حلقہ انتہائی پسماندہ حلقہ ہے۔

    این اے 124 میں شیخ روحیل اصغر ایم این اے ہیں جبکہ یہ حلقہ اعتزاز احسن کا حلقہ بھی ہے۔ اعتزاز احسن کی پیپلزپارٹی کا ساتھ دینے کی وجہ سے ساکھ کافی متاثرہوئی ہے اور پیپلزپارٹی کا ووٹ بری طرح متاثر ہوگا جبکہ دوسری طرف ن لیگ کا بھی یہی حال ہے۔ اس حلقے سے جمشید اقبال چیمہ تاجر برادری میں کافی مقبول سمجھے جاتے ہیں اور اس حلقے میں کافی محنت کررہے ہیں۔ اس حلقے میں حامد خان کا بھی

    این اے 126 میں تحریک انصاف کی پوزیشن بہت مضبوط ہے۔ اس حلقے سے عمر سہیل ضیاء بٹ ایم این اے ہیں جبکہ ماضی میں لیاقت بلوچ ایم ایم اے کی سیٹ سے یہاں سے منتخب ہوتے رہے ہیں۔ عمر سہیل ضیاء*بٹ نے کچھ ماہ قبل ایک پلاٹ پر قبضہ کیا اور ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے دباؤ پر اس پر مقدمہ درج ہوگیا اور حکومت پنجاب بھی کچھ نہیں کرسکی اور سننے میں یہ آرہا ہے کہ عمر سہیل ضیاء بٹ اور اس کے والد حمزہ شہباز سے ناراض دکھائی دے رہے ہیں۔ اس حلقے سے ن لیگ کے پاس ڈاکٹر سعید الٰہی ایم پی اے ہیں جبکہ رانا اعجاز بھی ایم پی اے ہیں، رانا اعجاز کی ساکھ کافی بری ہے۔ اس حلقے سے تحریک انصاف کی طرف سے ڈاکٹر شاہد صدیق خان مضبوط امیدوار سمجھے جاتے ہیں۔ انہوں نے 2002 کے الیکشن میں 12000 سے زائد ووٹ حاصل کئے ۔سننے میں یہ بھی آیا ہے کہ عمران خان بھی اس حلقے سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔ اس صورت میں ڈاکٹر شاہد صدیق ایم پی اے کا الیکشن لڑسکتے ہیں جبکہ ن لیگ مریم نواز کو اس حلقے سے لڑانا چاہتی ہے۔ اگر جماعت اسلامی سے تحریک انصاف کا اتحاد ہوتا ہے تو لیاقت بلوچ بھی مضبوط امیدوار ہوسکتے ہیں۔

    این اے 127 سے عبدالعلیم خان، فاروق امجد میر الیکشن لڑنے کے خواہشمند ہیں۔ 2002 کے الیکشن میں عبدالعلیم خان طاہرالقادری سے چھوٹے مارجن سے ہارگئے لیکن طاہرالقادری کے سیٹ چھوڑنے کے بعد فاروق امجد میر ضمنی الیکشن میں منتخب ہوئے۔ 2008 میں الیکشن سے ایک دن پہلے ن لیگ کا ایک صوبائی اسمبلی کا امیدوار آصف اشرف قتل ہوگیا جس کا مدا عبدالعلیم خان پر لگایا گیا اور دوسرے دن عبدالعلیم خان بری طرح ہار گئے لیکن یہ قتل خاندانی دشمنی کا شاخسانہ نکلا اور علیم خان اس الزام سے بری ہوگیا لیکن اس وقت نواز لیگ نے پہلے اعلان کیا کہ ٹکٹ مقتول امیدوار کے بھائی یا بیوی کو دیا جائے گا لیکن کچھ دن بعد یوٹرن لے لیا اور ٹکٹ زعیم قادری کو دیدیا گیا جس کا اس حلقے سے دور دور تک واسطہ نہیں تھا۔ اس حلقے سے عبدالعلیم خان کے علاوہ عبدالکریم کلواڑ، ڈاکٹر یاسمین راشد بھی بہت متحرک ہیں۔ عبدالکریم کلوڑا تحریک انصاف کے پرانے رکن ہیں اور وہ صرف صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 153 کے امیدوار ہوسکتے ہیں جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد پی پی 154 کی امیدوار ہوسکتی ہیں۔ جماعت اسلامی سے اتحاد کی صورت میں سید احسان اللہ وقاص امیدوار ہوسکتے ہیں۔ اس حلقے سے بھی تحریک انصاف مضبوط ہوتی جارہی ہے۔

    این اے 128 میں ن لیگ کے افضل کھوکھر ایم این اے ہیں جبکہ تحریک انصاف یہاں بہت مضبوط ہے۔ تحریک انصاف کی طرف سے ظہیر عباس کھوکھر، ان کے سسر ملک کرامت کھوکھر، عبدالرشید بھٹی، سردار عاقل عمر، سردار کامل عمر نمایاں شخصیات ہیں۔ 2008 کے الیکشن میں سردار عاقل عمر نے ق لیگ کی طرف سے 18000 سے زائد ووٹ حاصل کئے جبکہ ملک کرامت کھوکھر نے 37500 سے زائد ووٹ لئے۔ اس حلقے میں آئندہ ظہیر عباس امیدوار ہوسکتے ہیں جبکہ ملک کرامت کھوکھر اور سردار عاقل عمر صوبائی اسمبلی کے۔ سابق ٹاؤن ناظم سردار کامل عمر کا تعلق اگرچہ اسی حلقے سے ہے لیکن وہ اس حلقے سے الیکشن نہیں لڑتے۔ یہاں تحریک انصاف کافی مضبوط ہے۔

    این اے 129 سے پیپلزپارٹی کے طارق شبیر ایڈوکیٹ ایم این اے ہیں۔ تحریک انصاف کے سردار کامل عمر، سردار عارف رشید نمایاں ہیں۔ سردار عارف رشید ن لیگ کی طرف سے 2002 کے الیکشن میں حصہ لیا اور بیس ہزار سے زائد ووٹ*حاصل کئے۔

    این اے 130 سے ثمینہ خالد گھرکی پی پی کی ایم این اے ہیں۔ اس حلقے میں مقابلہ زیادہ تر ڈیال فیملی اور گھرکی فیملی کے درمیان ہوتا ہے۔ ڈیال فیملی تحریک انصاف سے مذاکرات کررہی ہے اور ان کے آنے کی*صورت میں اس حلقے میں ڈیال فیملی کا کوئی بندہ مضبوط امیدوار ہوگا، فی الحال اس حلقے میں چوہدری طالب حسین، ملک قدیر اعوان ہی نظر آرہے ہیں۔

    حاصل بحث:
    تحریک انصاف لاہور میں اگرچہ کافی مقبول ہے لیکن ن لیگ کی پوزیشن اگرچہ کافی متاثر ہوئی لیکن پھر بھی بہتر ہے۔کچھ حلقوں میں ن لیگ انتہائی مضبوط ہے اور کچھ حلقوں میں تحریک انصاف۔ اگر تحریک انصاف جماعت اسلامی سے اتحاد کرتی ہے تو تحریک انصاف کی پوزیشن مزید بہترہوجائے گی۔ آئندہ الیکشن کا انحصار لاہور میں امیدوار، پارٹی منشور، الیکشن مہم، ن لیگ کی موجودہ کارکردگی اور عمران خان کے تبدیلی کے نعرے پر ہوگا۔ لاہور میں جہاں ن لیگ کا ووٹ ٹوٹے گا وہیں پیپلزپارٹی کا بھی ٹوٹے گا۔ آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی کی لاہور میں پوزیشن انتہائی کمزور ہوگی۔ اس لئے اصل جوڑ تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان پڑے گا۔ لاہور میں اگر برادریوں کا جائزہ لیا جائے تو آرائیں برادری اور کشمیری برادری بڑی برادریاں شمار کی جاتی ہیں۔ آرائیں برادری کی ایک بڑی تعداد تحریک انصاف کے ساتھ ہے جبکہ کشمیری برادری ن لیگ، پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں منقسم ہے۔ اس کے علاوہ گجر برادری، کھوکھر برادری، راجپوت برادری ن لیگ اور تحریک انصاف میں منقسم نظر آتی ہے۔ تاجر برادری سب سے زیادہ تحریک انصاف کے ساتھ ہے جبکہ ن لیگ تاجربرادری کے تحریک انصاف کے ساتھ شامل ہونے پر پریشان دکھائی دیتی ہے لیکن اگر تحریک انصاف کے تبدیلی کے نعرے کو تقویت مل جاتی ہے تو برادری اور دھڑوں کی کوئی وقعت نہیں رہتی۔

    Thanks for detailed analysis, Imran Khan wala halqa hi mera halka hai, jahan aaj kal aik SARDAR ki hakoomat hai

  16. Likes Farooq Khan London liked this post

  17. #30
    Advanced Taal Matol's Avatar
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    Lahore
    Posts
    1,277
    Age
    32
    Post Thanks / Like
    Blog Entries
    4

    Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    Quote Originally Posted by NonStopLeo View Post
    Thanks for detailed analysis, Imran Khan wala halqa hi mera halka hai, jahan aaj kal aik SARDAR ki hakoomat hai
    ذرا اس حلقے پر تفصیل سے روشنی ڈالیں کہ اس حلقے میں تحریک انصاف کس حد تک سرگرم ہے؟

  18. #31
    Intermediate
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    Lahore
    Posts
    278
    Age
    26
    Post Thanks / Like

    Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    PTI can only win 128 where Zaheer Abbas Khokhar will contest apart from that seat it is too difficult to win any other seat unless Imran Khan contests on more than one seats in Lahore. He can take NA 123 and also NA 125 if village areas of NA 125 also vote for him but they are all still standing strong with Khawaja Saad Rafiq who stands with the villagers when ever DHA and other societies come to demolish their houses and add them into new housing societies of Lahore. Rest constituencies of walled city and interior Lahore from NA 119 to NA 124 are traditional PML N seats with each seat having atleast 50-60K support of PML N in every elections. Another important constituency which PTI can have a good fight for is NA 126 but it all depends if JI supports PTI here but JI will win this seat themselves. Mansoora lies in NA 126 and Jamat won this seat 3 times in past 1988, 1990 and 2002 each time with support of PML N. Considering recent rapid development works in Lahore by PML N things are slowly getting difficult for PTI because PTI has shifted its focus away from Lahore and PTI is divided into 4 major groups in Lahore fighting for dominance lead by Mian Abdul Rasheed, Abdul Aleem Khan, Mian Mairaaj Din and Zaheer Abbas Khokhar and every Lahore consituency is having muliple PTI ticket aspirants.
    Last edited by Uzair Ch; 10-May-2012 at 07:41 PM.

  19. #32
    Member
    Join Date
    May 2012
    Location
    lahore
    Posts
    22
    Age
    28
    Post Thanks / Like

    Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    Quote Originally Posted by concern_paki View Post
    Well, I do not know how many seats are there in urban Lahore...but I think it would be better if you would ask can a single seat in urban Lahore can be win by another party..other than PTI ....
    Dil kay behlanay ko ...
    yeh Khayal acha hai..............

    yeh shehar lahore hai...

  20. #33
    Intermediate faizu's Avatar
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    faisalabad
    Posts
    394
    Age
    21
    Post Thanks / Like

    Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    Lahore main bohat kaam kerwa dia hai PML-N ney bhai ... Is liey 13 main sey ager 5 seats b jeet jaey PTI to Bohat hain ... Jamat e islami sey ager alliance ho jaey to mansora wali seat to pakki hai !

  21. #34
    Professional nomi304's Avatar
    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    2,604
    Post Thanks / Like

    Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    i am living in Lahore DHA here PTI 90% vote bank and my village near gujranwala there 100%

  22. Likes Farooq Khan London liked this post

  23. #35
    Intermediate
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Islamabad
    Posts
    832
    Age
    29
    Post Thanks / Like

    Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    Lahore ka to pata nahin lekin PTI ne Pindi zaroor Sweep kar jana hai Inshallah.

    Lahore main to ohir bhi Noora League ne kaam kara diaye hain, Pindi wale waisay hi Janwaron ki tarah reh rahe hain. No electricity, no gas, no roads, no schools and no employment.

    Is bar to Mr. Bean bhi Inshallah NA-53 harney wala hai.

  24. Likes concern_paki, Farooq Khan London liked this post

  25. #36
    Professional saeed khan's Avatar
    Join Date
    May 2010
    Posts
    2,864
    Post Thanks / Like

    Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    Quote Originally Posted by chegado View Post
    TSUNAMI waley Mummy Daddy workers- ab yeh nobat aan poncheeee k LAHORE jeetny pur bhee discuss kar rahey ho- sarey Pakistan sey 2-3rd ka kiya bana. Chacha PASHA kahan chala gaya, TSUNAMI khan kahi sadmey sey maar na jaey- 60+ saal ka BUDHA youth ka leader, waqai youth jo Munafiq Khan ko follow kar rahe hey they deserve to be called Mummy daddy.

    Anyway people mentioned JI has 10,000 to 30,0000 in each constituency of Lahore and they won 5 seats in 2002. JI will never ever be a threat for PMLn as they only won in 2002 because of Musharaf rigging. Apart from that JI never win from Lahore, last time they won when they had coalition with PMLn.

    Its near to impossible to win against PMLn in Lahore- apart from politics and PMLn, you must admit they have done alot for Lahore and lAHORIAAAAAAN are not ahsaaan faramooooooooooooosh.

    Munafiq khan knows he will not win so, has already started saying that if my party lost than will bring people on streeets- means no one can win.

    Suppose IRI survey is true, PTI on top with 31% and PMLn with 27% 2nd. How on earth with 4% lead a party can win 2-3rd majority seats and I have not mentioned about PPP 16%, MQM 9%, ANP 11% and so on. Munafiq Khan is not realistic- making u baby log foooooooooooooooooooooool
    Dear chegado

    I am also from Lahore but I do not like whatever SS did and I am ashamed of it.
    Whenever I visited Islamabad I was always angry to see that too much money are being spent on on this city whereas in many parts of the country people do not have basic necessaries. Do you think now residents of all other cities of Punjab will like Lahore and love Lahoris? and I am sure that they will also hate Nawaz league. It is why I always say that Sharifs are stupid people.

  26. #37
    Member
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    new york
    Posts
    40
    Age
    36
    Post Thanks / Like

    Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    you are sleeping .get up you ba**********

  27. #38
    Advanced
    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    1,522
    Post Thanks / Like

    Re: How many seats PTI can win from Lahore???

    Mujhe pata hai.....

    Quote Originally Posted by sanakhan View Post
    Dil kay behlanay ko ...
    yeh Khayal acha hai..............

    yeh shehar lahore hai...

Page 2 of 2 FirstFirst 1 2

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 26-Oct-2011, 11:04 PM
  2. MQM will contest election from all seats in Punjab
    By Ammad Hafeez in forum Siasi Videos
    Replies: 19
    Last Post: 21-Oct-2011, 12:11 PM
  3. Separate seats for Unification Group in PA
    By Bilal_Mushi in forum Siasi Discussion
    Replies: 1
    Last Post: 15-Feb-2011, 10:46 PM
  4. Replies: 35
    Last Post: 04-Feb-2011, 05:47 AM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
Siasat.pk Forums