ADVERTISING
Last edited by Neelam; 03-May-2012 at 08:37 PM.
Migrant Workers’ Conditions in Middle East is Modern Slavery – and the answer from employing class to radicalised Arab working class of the ’60s
![]()
Last edited by Bangash; 03-May-2012 at 10:48 PM.
chirchra liked this post
سعودی کفیل انتہائی ذلیل ہیں پاسپورٹ تک پاس رکھتے ہیں
wez4all thanked for this post
سعودی اور باقی عرب اور ان کے مولوی حقیقت میں یہی کرتے ہیں. کلمہ لکھا ہے اپنے جھنڈے پر لَا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللّٰہِ "اللّٰہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں" محمد ( صلی اللّٰہ علیہ وسلم) اللّٰہ کے رسول ہیں" مگر عملی زندگی میں مکمل برعکس ہیں وہ خود کو برتر مسلمان کہتے ہیں وطنی کہتے ہیں باقی مسلمان ان کے غلام ہیں- مسلمانوں کے مقدس مقامات پر ان کا قبضہ ہے جو ان کی مرضی ہوگی اسی پالیسی پر باقی مسلمان ان پر عمل کریں گے ان کے منتخب علما کو صرف اجازت ہے کیونکہ وہ ان کے غلام ہیں - اپ یہ تب سمجھ جائینگے جب ان کے ساتھ کئی سال گزاریں گے. ان کے خاندانوں گھروں میں زندگی گزار لیں گے- وہ کسی بھی غیر وطنی کو حقارت سے دیکھتے ہیں جبکہ انگریز کو سلوٹ کرتے ہیں- سب سے منافق قوم یہی آج کل کے عرب ہیں سوائے بن لادن جیسے مخلص لوگوں کے وہ سچے ایماندار ہیں
chirchra liked this post
ab woh khany ka koi aur bahana dhondhein gay
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)