President Barack Obama and Afghan President Hamid Karzai sign a strategic partnership agreement on May 1, 2012 at the Presidential Palace in Kabul. The agreement provides US military and financial support to Afghanistan for 10 years after the 2014 scheduled troop withdraw.
افغانستان میں امریکی صدر براک اوباما کے خطاب کے چند گھنٹے بعد ہی کابل میں ایک دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکہ شہر کے مشرقی حصے میں ہوئے ہیں۔
ایک اطلاع کے مطابق دھماکے یہ دھماکہ جلال آباد روڑ پر ہوا ہے جہاں غیر ملکی افواج کے متعدد اڈے قائم ہیں۔
ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہو سکی ہے کہ آیا یہ خودکش حملہ تھا اور اس میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔
http://www.reuters.com/










کے فضل سے کوئی بھی بھوکا ننگا نہیں ہوتا 