پاکستانی قوم کا سب سے بڑا مسلہ جسے جیو ٹی حل کروانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے ، کیا آپ اس سے متفق ہیں ؟
پاکستانی قوم کا سب سے بڑا مسلہ جسے جیو ٹی حل کروانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے ، کیا آپ اس سے متفق ہیں ؟
ADVERTISING
PAINDO, saeed khan, janbazali, reliable, rahat, sameer317, Khallas, pak2010, wellwisher, rizhussain44, Bangash, habbasi, barca, Pakeagle, jawad aziz, w-a-n-t-e-d-, sabir1, insaf-seeker, sahiL, HHH..., Mr Justice, sharjeel liked this post
amir9168 disliked this post
It's Jew channel, playing partial role on such activities . People critics only Vina Malik and forgets who supporting such shows.
Geo is a foreign supported propaganda channel established in Pakistan to perform their dirty jobs.......
KHALIFA. thanked for this post
If you have seen her today's show you would not have believed what dress was she wearing!!!
^ P.o.r.n "stars" nahi hote ... "d.o.g.s" and "*************.e.s" hote hain.........!!!
barca liked this post
جیو ٹی وی بے حیائی میں انڈیا کے چینلوں سے آگے جانے کے چکر میں رہتا ہے ، اسکا پاکستان یا اسلام سے کوئی واسطہ نہیں
Programs i Hate on Geo Tv are
1- KhabarNaak
2- Laikin - Sana Biitch a
Programs i like on Geo Tv
1- Hum Sab umeed se hain (But now i dont like it because Dr Younas butt joined DunyaTv)
Khabar se ziyada sansani phelatay rehtay hain...![]()
barca liked this post
beat them by not watching them....
when you watch it , it gets more rating and media is promoted....
aamirksa liked this post
ایسی برائیوں کو پھیلانا بھی ویسے ہی ہے جیسے اس برائی میں شامل ہونا
ایسے خبروں کو دوسروں تک پہنچانا ، ایسی خبروں پر تبصرہ کرنا یا ایسے پروگرام دیکھنا سب ایک جیسا ہے
الله تعالی ہمیں شیطان کے شر سے محفوظ رکھے ، عریانی کا فروغ شیطان کا سب سے بڑا ہتھیار ہے
کسی دو سرے پر کیچھڑ اچھال دینا بہت ہی آسان کام ہے۔۔۔۔۔ میں آپنے سب بھائیوں سے پوچھتا ہوں جو اِس فورم پر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
کیا آپ کو لگتا ہے کہ ہم اب ایک مسلم معاشرہ ہیں۔ بے حیائی اور فحاشی تو ہمارے معاشرے میں وینا ملک سے بھی زیادہ ہے۔
ہم اپنے اپ کو مسلم معاشرا کس طرح سے کہ سکتے ہیں جب کہ ہمارہ ہمسایہ بھوکا ہے، ہم دوسروں کا حق کھا جاتے ہیں ۔ ییتیم سے اس کا گھر بار چھین لیتے ہیں ، ظالم حکمران کے سامنے جھک جاتے ہیں ۔ گلی گلی میں بے حیائی کے اڈے چل رہے ہیں۔ جھوٹ ہماری رگ رگ میں بس گیا، جھوٹے کی عزت اور سچے کو زلیل کرنا روایت بنا لیا۔ انسان کو اس کے سٹیٹس سے جانتے، نہ کہ اس کے کردار سے جانتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اس طرح کی ہزاروں بیماریں ہیں ہمارے۔ سو کالڈ مسلم معاشرے میں۔۔ ہمیں پہلے خودکو دیکھنا چاہے۔ پھر دوسرے کی بات کرنی ہو گئ۔ میں یہاں نہ تو جیو اور نہ ہی وینا ملک کو سپورٹ کر رہا ہو just ..trying to show the real face of our society. so we have no right to critize the others.
Bret Hawk liked this post
I didnt watch Geo since 3 or 4 years after mumbai attacks when geo repoted fake news about ajmal kassab so i boycotted this channel why u watching them. I have only watched few clips if anyone forward me on youtube about something particular but i never tune to geo anymore. Just avoid them & they will die themself.
قرآن و حدیث میں فحاشی و عریانی پھیلانے والوں کے خلاف کتنی سخت وعیدیں آئی ہیں۔پاکستان قائم تو اسلام کے نام پر ہوامگر بد قسمتی سے یہاں جس دھڑلے کے ساتھ حدوداللہ اوراسلامی اقدارو رواےات کا مذاق اڑاےا جا رہا ہے اور حکومتی ادارں کی سرپرستی میں جس تیزی کے ساتھ مغربی و ہندوانہ تہذیب اور عریانی و فحاشی کو فروغ دیا جا رہا ہے وہ بحیثیت ایک مسلمان کے انفرادی طور پر اور بحیثیت مسلم قوم کے اجتماعی طور پر بھی ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے۔بڑھتی ہوئی فحاشی اور بے حیائی نے آج ہر دردمند مسلمان کوپریشان کر دیا ہے‘پیمرا قوانین کی موجودگی کے باوجود ایسے ڈرامے اور پروگرامات نشر کیے جا رہے ہیں جن کی اسلام اور آئےن پاکستان میں قطعا اجازت نہیں ہے۔پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا‘انٹرنےٹ‘اشتہارات‘ڈرامے‘سائن بورڈزکے ذریعے مصنوعات کی تشہیر کے نام پر خواتین کو نیم برہنہ کر کے دین فطرت کی طرف سے عورت کو تفویض کی گئی عزت اور وقار کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں‘عورت کی ترقی اور برابری کے نام پر مغربی و ہندوانہ تہذیب جن کا اسلام سے کوئی میل نہیں‘مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے‘عورت جسے ماں‘بہن ‘بیوی اور بیٹی کے مقدس رشتوں کی وجہ سے احترام حاصل تھااسے چادر اور چہاردیواری سے نکال کر رونق محفل اور بازار کی زینت بنا کر معاشرے میں بے حیائی کے کلچر کو فروغ دیا جا رہا ہے ‘ معمولی اشیاءحتیٰ کہ صرف مردوں کے استعمال کی مصنوعات کی تشہیر کے لئے بھی عورت کو کمرشلز‘سائن بورڈز اور ہورڈنگز پر تشہیر کا ذریعہ بنا کر نوجوان نسل کو تباہی کے دلدل میں دھکیلا جا رہا ہے‘ اب تو فیملی کے ساتھ بےٹھ کر خبریں اور ٹاک شوز بھی دیکھنا ممکن نہیں رہا‘تفرےح کے نام پر حیا سوز اوراخلاق باختہ پروگرامات پیش کےے جا رہے ہیں۔
Bangash liked this post
F**K Jewish TV... Jewish Network & JEWISH PEOPLE + F**K SAFMA as well, Bloody traitors![]()
yaar muaf karna lekin Veena Malik ke baaray mein jitni information aap jaisay mulla log pohnchatay hein itni information Allah gawah hai mujhay kissi tv channel se bhee nahi milti.
Geo channel bhee keh sakta hai ke awam ko agahaee ke liye dikhaya jaa raha hai, jaisay ke aap sab ko muft ki agahee de rahay hein.
aap koi aur acha kaam kyon nahi dhoond letay, to phir veena, meera or reema etc. ko koi parhay ga nahi to na dekhnay ka shoq hoga. baaqi apki marzi hai
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)