mrcritic thanked for this post
اگر امریکی افغانستان میں امن لانا چاہتے ہیں اور ان کا مقصد افغانستان پاکستان کے لوگوں کو غلام بنانا نہیں ہے تو لے آئیں یونایٹڈ نیشن کے مسلمان فورسز کو افغانستان اور اپنے افواج نیٹو کے ساتھ یہاں سے نکال دیں، تب پاکستان ہر ممکن مدد کریگا افغانستان میں امن قائم کرنے کے لیے- اگر امریکی اس بات پر آمادہ نہیں ہوتے تو ان کے دلوں میں بدنیتی ہے اور کسی بھی صورت ان کو پاکستان کے راستے سپلائی نہیں دینی چاہئے-ان کے مدد کے بغیر اگر پاکستان کے سارے عوام بھوک سے مرجا ئیں تو بھی ہمیں قبول ہے یہ موت
MuslimPak liked this post
moazzamniaz liked this post
پاکستان میں بھوک سے کوئی نہیں مر سکتا کیونکہ پاکستان ٧٠% زرعی ملک ہے- میں نے ما سٹر کیا ہے مکینکل انجینرنگ کی ذراعت کے مشینری میں اور میں یہ یقین سے کہ سکتا ہوں کہ اس وقت پاکستان کے موجودہ ریسورس اتنے ہیں کہ اگر تھوڑی سی کوشش حکومت کرلے تو ٦ مہینوں میں پاکستان زرعات کے شعبےمیں اتنی ترقی کرسکتا ہے کہ نہ صرف اپنے اپ کو بلکہ سارے ایشیا کو کھلا سکتا ہے- یہ جو باہر سے قرضے لئے جاتے ہیں وہ صرف ان حکمرانوں کے جیبوں میں جاتے ہیں
moazzamniaz liked this post
Sami ul haq sahab is the most respected ulema in our KP
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)