ویسے عدلیہ کے ساتھ اس ٹکراو میں متحدہ گیلانی اور پی پی کے بہت کام آسکتی ہے آخر کو تجربہ کار جماعت ہے اور مشرف کے زمانے میں اس کو عدلیہ کے ساتھ ٹکراو کا عملی تجربہ بھی ہے۔کتنا شاندار کمبینش ہے۔ ایک رنڈوے مجرم کے کرپشن کے پیسے بچانے کے لیے ،ایک مجرم پی ایم جو بذات خود 'ایم بی بی ایس' کرپٹ ہے،اور لندن کا ایک غنڈہ، جو خود اور اس کی جماعت ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ خوری اور کرپشن میں اپنا جواب نہیں رکھتے اکھٹے ہو چلے ہیں، عدلیہ کے خلاف۔متحدہ کے حامیوں کو مبارک ہو اس سے غریبوں کے انقلاب کی منزل اور قریب آگئی ہے۔