Mr Justice liked this post
Bangash liked this post
psycho1 thanked for this post
lekin aik baat samaj nahi ahe wo afghanistan se sharjah ja raha tha tu pakistan ke uper se kyon guzar raha tha? lol
smna_nabeel liked this post
Koi asal baat say bhee too parda hataay yaa hameshaa buzdil hee rahoogay?
Saheeh baat karna too koi jurm naheen hay.
ایک مال بردار جہاز کو اتار لینا کون سا کام ہے۔ ہمت ہے تو کسی لڑاکا طیارے سے مقابلہ کرو، چھٹی کا دودھ یاد آجاۓ گا ان کو۔
یہی وجہ ہے کہ دوشمن کامیاب ہورہا ہے اور سب دیکھ رہے ہیں کیونکہ کوئی سچھا مسلمان نہیں ہم سب خود قصوروار ہیں مجرم ہیں کسی حد تک الله کے سامنے اور ایسی کی سزا مل رہی ہے- سب سے بہتر یہی ہے کہ انسان اپنی گریبان میں دیکھ لے اور اپنے اپ کو بہتر بنانے کی کوشیش کرے انشاللہ سب بہتر ہوجائیگا
کچھ بھی نہیں صر ف عوام کو بیوقوف بنانے کے لئے جان بوجھ کر اتارا گیا ہے کہ پتا چلے گیلانی ،کیانی ، اور زرداری کتنے محب وطن ہیں
Mr Justice liked this post
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)