-
اسکا مطلب تو ٹھیک ہے لیکن ایسے کہنا میں غلط سمجھتا ہوں- خدا کا سایہ نہیں ہوتا- یہ شرق ہے - الله کی روشنی تلے ہم ہوسکتے ہیں اور ایسا کہنا بہتر ہوگا ( روشنی خدائے ذولجلال )- سایہ اس چیز کا ہوتا ہے جس پر کسی دوسرے چیز سے روشنی پڑتی ہو- الله کی روشنی سے زیادہ طاقتور روشنی کوئی نہی ہو سکتی اور الله کی روشنی ہر ایک چیز کو پار کرتی ہے کوئی سایہ ہی نہیں رہیگا- کسی بت کا سایہ ہوسکتا ہے. شیطان کا سایہ ہوسکتا ہے، لیکن الله کی روشنی ہوتی ہے ہم پر- سایہ اور اندھیرا ایک ہی چیز ہے- جب سورج کی روشنی دنیا پر پڑتی ہے اوردنیا پر اپنا ہی سایہ ہوتا ہے تو اس کا آدھا حصہ اندھیرے میں ہوتا ہے جس کو ہم رات کہتے ہیں
Saboo thanked for this post
پرچم ستارہ و ہلال
رہبر ترقی و کمال
ترجمان ماضی شان حال
! جان استقبال
سایۂ خدائے ذوالجلال
This Flag of the Crescent and Star
Leads the way to progress and perfection
Interpreter of our past, glory of our present
Inspiration of our future
Symbol of Almighty's protection
http://www.nationalanthems.info/pk.htm
coolhaider liked this post
great man.. well done for your efforts,, keep it up..
Khalid liked this post
Mr Justice thanked for this post
Khalid liked this post
بنگش بھائی، ہر لفظ کا حقیقی مطلب نہیں لیا جاتا شاعری میں
اس طرح کے الفاظ کو تشبیہات کہتے ہیں
تھوڑی سی بصیرت چاہیے ہوتی ہے کبھی کبھی
آپ نے درست فرمایا، الله ذوالجلال کا سایہ نہیں ہوتا
سایہ تو کسی مادی چیز کا ہوتا ہے
یہاں سایے سے مراد "الله کی حفاظت اور نگرانی میں" سے ہے
الله اس پاک سرزمین کا نگہبان ہو
Khalid thanked for this post
ارے ميرے بھائی
' ہو میرے دم سے یونہی میری دنیا کی زینت' نہيں
ہو میرے دم سے یونہی وطن کی زينت
نيز يہ کہ پھول گوبھی کا ہو يا گلاب کا، يہاں يہ مثال عايد نہيں ہوتی بلکا میرے خيال ميں يہ کہنا زيادہ مناسب ہو گا کہ قطرہ قطرہ دريا بنتا ہے-
رہی بات کيپشن کی تو 'ميں اڈی اڈی جاواں، ہوا دے نال' کيسا رہے گا؟
Khalid liked this post
Keep the flag high boys.
Keep the emotions fly guys.
Khalid liked this post
Khalid liked this post
جب میری دنیا ہی میرا وطن ہو یا میرا وطن ہی میری دنیا تو کیا فرق پڑتا ہے جو بارڈر لائن ہیں وہ اسلام میں نہیں یہ بھی شرق بنتا ہے اگر اپ کچھ لوگوں کے علیحدہ سوچتے ہوں مطلب صرف کچھ لوگوں کے لیے اچھائی چاہتے ہوں
ميں اڈی اڈی جاواں، ہوا دے نال
یہ ایسا لگتا ہے جیسے ریشماں جواں ہوگئ
ویسے یہ ٢٨ نمبر پر ترکی کا فلیگ ہے پاکستان کا نہیں
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)