پچھلے پروگرام میں تم نے کہا تھا کہ پی ٹی آیَی کے سپورٹر تمھیں گالیاں نکالتے ہیں تو بی بی یہ پات تم اپنے آپ سے پوچھو کہ جو سوال تم پوچھتی ہو وہی سوال دوسرے اینکر بھی پوچھتے ہیں لیکن گالیاں تمھیں ہی کیو پڑتی ہیں۔ کچھ تو پرابلم ہو گا نا تمھارے طریقہَ صحافت میں اور وہ ہے تمھارے جانبدارانہ تجزیے تمھارا ٹیمپرامنٹ اور تمھارا بولنے کا انداز اور شوق جسمیں تم خاص طور پر پی ٹی آیَی کے بندوں کو بولنے نہیں دیتیں جب تم پی ٹی آیَی والوں سے بات کرتی ہو تو لگتا ہے تم ہارڈ ٹاک شو کر رہی ہو اور جب پی ایم ایل این سے بات کرتی ہو تو تمھارا پروگرام آپرا شو لگتا ہے جو یہ شو دیکھتے ہیں اُنکو یہ بات سمجھ آگیَی ہو گی۔ یہ ڈبل سٹینڈرڈز اگر رکھو گی تو بی بی گالیاں ہی پڑیں گی اور ان گالیوں کو عمران بھی نہیں روک سکتا۔