Wow! Any more analytical comments![]()
Wow! Any more analytical comments![]()
ADVERTISING
NATO ki supply ki bahaly ka matlab hay Pakistan kay khilaf jang aur qzbzay ko 100% support. Yeh agar koi bhi karta hay to woh Ghaddar-e-Azam hay..... Woh Pakistan kay pait mein khanjar ghonp raha hay............Let us be optimistic as U and Me cannot do anything while sitting in our drawing rooms.
Alistaire McLean, writer of books like Where Eagles dare, The Golden gate, The Guns of Navarone and many more wrote in one of his books about UNO "It does not have the power to install even a single traffic meter" and that I think suffices to encompass the Authority of the UNO.
BuTurabi liked this post
Bangash liked this post
بھائی جان اس میں سارے الفاظ تو اردو کے ہیں صرف اگے پیچھے کردیں تو سمجھ جائینگے
لفظی ترجمہ : حق کا خوف صرف ایمان میں ہے جو کہ غیروں کے خوف سے پناہ دیتی ہے- ایک مثال ہے کہ پتھر بھی خوف اور وسوسوں کے بغیر (الماس) ہیرا بن جاتاہے ہے-جب انسان اس غلط خوف شیطانی خوف سے نکل آئیں طب وہ خد شناس بن جاتے ہیں غلطی نہیں کرتے
تشریح :حوف سے مراد الله کا خوف ہے حق کا خوف ہے-وحشت کا خوف نہیں نہ ہی سپر پاور شیطان کا خوف بلکہ خوف محبت آمیزش ہے- جس پیکر میں خوف خدا سمایاہو، اس کی کیا خوب تہذیب و تطہیر ہوتی ہے۔ ہر امر خیر اسکے پیکر سے پھوٹتا ہے۔ ہر امر شر کو قفل لگ جاتا ہے مطلب غیروں کا خوف انسان پر غالب نہیں ہوتا شیطان اور سپر طاقت کی خوف ختم ہوجاتی ہے۔ راس الحکمة محافة الله خوف الہیٰ حکمتوں کے سوتے کھول دیتا ہے، جن حکمرانوں میں یہ ہو وہ بیدار ہوتے ہیں ان کا سوچ سمجھ امن کو قائم رکھتا ہے۔ خوف الہٰی والے لا يخافون لامة لائم کے انعام سے نوازے جاتے ہیں۔ لا خوف عليهم ولا هم يحزنون کا مژدہ جانفزا ان کے لئے ہے۔
دوسرا پہلو رجاء ہے۔
نہ ہو نومیدی زوال علم و عرفاں سے
امید مرد مومن ہے خدا کے راز دانوں میں
الايمان بين الخوف والرجاء ايمان خوف و رجاء کے مابین ہے۔ غلبہ خوف مایوسی لاتا ہے اور غلبہ امید تعطل لاتا ہے۔ دونوں مل جائیں تو عمل مسلسل اور نتیجہ پر توکل کا عمل پیدا ہوتا ہے۔ نو امیدی شخصیت کی تحلیل و اضمحلال کا نام ہے۔ امید کا چراغ بجھا، کوشش ختم ہوئی۔ آئینہ قرآن حکیم میں دیکھیں تولا تقنطوا من رحمة اللهان اشعار اور افکار اقبال کا مآخذ اصلی ہے۔ حضرت اقبال قنوطی ادب (مایوسی کا ترجمان اثر) کے قطعی طور پر اسی لئے قائل نہیں بلکہ اس کا رد بلیغ فرمایا۔ قنوطی ادب لکھنے والے، پڑھنے والوں کو بے عمل، تکاہل پسند، غفلت شعار اور بے مقصدیت کے تحفے دیتے ہیں جبکہ حضرت اقبال اس کا زبردست رد کرنے والے ہیں اور آپ کی زندگی کا لمحہ لمحہ امید مرد مومن کا ترجمان ہے
Last edited by Bangash; 15-Apr-2012 at 03:51 PM.
If some how we can manage to create Asian Block then i would say Asia will be save from USA and Europe.
Asian countries has to come forward for this which include China, Russia,Iran,Pakistan,India and others.
Bangash liked this post
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)