1 Thanks, 1 Likes, 0 Dislikes SHAHJI thanked for this post baaaz liked this post
میاں صاحبان اتنے بھی بھولے نہیں کہ نماز بخشوانے جائیں اور روزے گلے ڈلوا لیں 0 Thanks, 0 Likes, 0 Dislikes
شب برآت ۔۔۔۔ بری ہونے کی رات ۔۔۔۔ ایک شب عہد اپنے مولی کے حضور سابقہ گناہ چھوڑ کر خود احتسابی کا عمل شروع کرنے کا۔آئیں اللہ کے حضور معافی مانگ کر عہد پیما ہوں تاکہ اس کے عزابوں سے بچ سکیں۔۱- اے اللہ ہم آئندہ ظلم کرنے والوں کے گناہ میں شریک نہیں ہونگے۲- غریب مفلس پاکستانی قوم کا حق مارنے والوں کے جرم میں شریک نہیں ہونگے۳- ہزاروں انسانوں کے قتل میں شریک نہیں ہونکے۴- قوم کو بے حس بنانے کے جرم میں شریک نہیں ہونگے۵- آنے والی نسلوں کو غلام، بے بس اور بے غیرت بنانے کے جرم میں شریک نہیں ہونگےکیسے؟؟۱- ظالم، کرپٹ، ضمیرفروش سیاستدانوں کو تحفظ دینے والے نظام انتخاب کے خلاف عوام میں شعور بیدار کر کے۲- حق بات کر کے ظالم کو بے نقاب کر کے۳- عوامی انقلاب کے لئے قوم کو جگا کر کہ یہ وطن اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نظام کو رائج کرنے کے لئے بنا تھا۴- پاکستان میں محب وطن افراد جیسے ڈاکٹر عبدالقدیر خان، ایس ایم ظفر، ڈاکٹر معین الدین چوہدری، ڈاکٹر طاہرالقادری، عبدالستار ایدھی، عمران خان، اوریا مقبول جان جیسے سینکڑوں ناقابل فراموش لوگوں پر مبنی عوامی حکومت کے ذریعے احتساب کا چیف جسٹس سے مطالبہ کر کےسب سے پہلے عوامی انقلاب ۔۔۔۔۔ پھر احتساب ۔۔۔۔۔ بعد میں انتخابJoin us: http://www.Facebook.com/NizamBadlo 0 Thanks, 1 Likes, 0 Dislikes ahsanuck liked this post
App nay farmaya kay "Mian Sahib bohat baray hero bun saktay hain ager woh yay case court main lay jain".......... sarkar........ woh already bohat baray leader hotay ager woh is qisam ki hurkaat main involve na hotay........ woh boltay na punjabi main....... " andro andri khaee jao..oto rola payee jao"........ 0 Thanks, 1 Likes, 0 Dislikes ahsanuck liked this post
plz is fourm pa ikhtilaf kro,bihis kro MGR shaysta zuban me.plz gali gloch se bachy. 0 Thanks, 0 Likes, 0 Dislikes