PDA

View Full Version : عشرہ مبشرہ



QaiserMirza
27-Oct-2010, 05:20 AM
http://sphotos.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash2/hs451.ash2/72451_492944857253_193939752253_7610290_460056_n.j pg



عشرہ مبشرہ





" حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ صحابہ ہیں جنہیں زندگی میں ہی جنت کی بشارت دے دی گئ


ی۔عبدالرحمن بن عوف رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہيں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :


ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں
،عمر رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں
،عثمان رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں
،علی رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں
،طلحہ رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں
،زبیر رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں
،عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں
،سعد (بن ابی وقاص) رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں
،سعید (بن زید) رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں
،ابوعبیدہ رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ۔


ترمذی ، كتاب المناقب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم ، باب : مناقب عبد الرحمن بن عوف رضى الله عنه ، حدیث : 4112

student
27-Oct-2010, 05:33 AM
thanks for sharing... Allah hum sab Muslims ko janati banae..

Night_Hawk
27-Oct-2010, 06:03 AM
http://sphotos.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash2/hs451.ash2/72451_492944857253_193939752253_7610290_460056_n.j pg



عشرہ مبشرہ





" حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ صحابہ ہیں جنہیں زندگی میں ہی جنت کی بشارت دے دی گئ


ی۔عبدالرحمن بن عوف رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہيں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :


ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں
،عمر رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں
،عثمان رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں
،علی رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں
،طلحہ رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں
،زبیر رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں
،عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں
،سعد (بن ابی وقاص) رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہيں
،سعید (بن زید) رضی اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں
،ابوعبیدہ رضي اللہ تعالی عنہ جنتی ہیں ۔


ترمذی ، كتاب المناقب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم ، باب : مناقب عبد الرحمن بن عوف رضى الله عنه ، حدیث : 4112







Khair :jazak:

Noor-e-Qalb
27-Oct-2010, 01:34 PM
Jazak ALLAH khair for nice sharing

wadaich
27-Oct-2010, 04:44 PM
Jazakallah Khair!