View Full Version : I am new here.
sibghati
27-Jun-2012, 10:38 AM
my name is sibghatullah siddique............
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5a/SMirC-hi.svg/320px-SMirC-hi.svg.png
Afraheem
27-Jun-2012, 11:38 AM
my name is sibghatullah siddique............
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5a/SMirC-hi.svg/320px-SMirC-hi.svg.png
خوش آمدید الله آپ کو حق اور سچ کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرماے اور فورم پر اچھا اضافہ ثابت ہوں
Young_Blood
27-Jun-2012, 11:43 AM
Welcome Dear,,,, wese to yaha her siasi party k log hein aur different maktaba e fikar k be,,,,, magar i like those peoples jo sirf haq aur such ka saath dete hein,, chahay wo apni party k khilaaf he kiun na ho,,, jo haqeeqat hai hamesha uss ka saath do,
sibghati
27-Jun-2012, 12:19 PM
Welcome Dear,,,, wese to yaha her siasi party k log hein aur different maktaba e fikar k be,,,,, magar i like those peoples jo sirf haq aur such ka saath dete hein,, chahay wo apni party k khilaaf he kiun na ho,,, jo haqeeqat hai hamesha uss ka saath do,
u right bro.............
maksyed
27-Jun-2012, 12:46 PM
Welcome on board.....
barca
27-Jun-2012, 01:51 PM
جی آیاں نوں .. یار تیرا نام بڑا مشکل ہے . نک نیم بتاؤ ؟
aamirksa
27-Jun-2012, 02:58 PM
پپو کیسا رہیگا ؟
جی آیاں نوں .. یار تیرا نام بڑا مشکل ہے . نک نیم بتاؤ ؟
barca
27-Jun-2012, 03:02 PM
پپو کیسا رہیگا ؟
پپو برف والا ؟
aamirksa
27-Jun-2012, 03:03 PM
پپو ٹرک والا ... پپو یار تنگ نہ کر
پپو برف والا ؟
barca
27-Jun-2012, 03:09 PM
پپو ٹرک والا ... پپو یار تنگ نہ کر
پپو پاس ہوگیا
aamirksa
27-Jun-2012, 03:13 PM
آج تونے دیکھا جسکو غلطی سے تھینکس دبا دیا ہے اسکو واپس مٹا بھی سکتا ہے ، ایڈمن نے تو بتایا نہیں مگر مینے دیکھ لیا
پپو پاس ہوگیا
ambroxo
27-Jun-2012, 03:16 PM
@sibghati
پپو یار
روز آئ ڈی بدل بدل کر تنگ نہ کیا کر
ambroxo
27-Jun-2012, 03:17 PM
آج تونے دیکھا جسکو غلطی سے تھینکس دبا دیا ہے اسکو واپس مٹا بھی سکتا ہے ، ایڈمن نے تو بتایا نہیں مگر مینے دیکھ لیا
ہاں لیکن لایک والا ناقابل واپسی ہے
میں نے آپکی ہی پوسٹ پر تجربات کیے ہیں
barca
27-Jun-2012, 03:18 PM
آج تونے دیکھا جسکو غلطی سے تھینکس دبا دیا ہے اسکو واپس مٹا بھی سکتا ہے ، ایڈمن نے تو بتایا نہیں مگر مینے دیکھ لیا
یار اڈمن سے بات کر . تھینکس کی روپورٹ بھی میل پر آرہی ہے بند کرواؤ اس کو
barca
27-Jun-2012, 03:19 PM
ہاں لیکن لایک والا ناقابل واپسی ہے
میں نے آپکی ہی پوسٹ پر تجربات کیے ہیں
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
aamirksa
27-Jun-2012, 03:22 PM
یار اس تھریڈ میں ابھی نہیں ہوگا ، آپ کل والی تھریڈ ٹرائی کرو
ہاں لیکن لایک والا ناقابل واپسی ہے
میں نے آپکی ہی پوسٹ پر تجربات کیے ہیں
aamirksa
27-Jun-2012, 03:23 PM
کیوں ایڈمن میرے تاؤ کا بیٹا ہے جو صرف میری مانےگا ؟ تو خود بول اگر تجھے تکلیف ہے
یار اڈمن سے بات کر . تھینکس کی روپورٹ بھی میل پر آرہی ہے بند کرواؤ اس کو
barca
27-Jun-2012, 03:26 PM
کیوں ایڈمن میرے تاؤ کا بیٹا ہے جو صرف میری مانےگا ؟ تو خود بول اگر تجھے تکلیف ہے
میرے غصے کا تجھے تو پتا ہے ؟ بات بھڑ بھی سکتی ہے Waseem
ramay67
27-Jun-2012, 03:32 PM
my name is sibghatullah siddique............
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5a/SMirC-hi.svg/320px-SMirC-hi.svg.png
بسم الله کراں
ہاتھ الوداع والا آگے کیا ہوا ہے
aamirksa
27-Jun-2012, 03:33 PM
ہاں تیرے غصے کا تو مجھے اچھی ترھا پتا ہے ، چل اب یہ بتا تجھے ایڈم کے پاؤں چاٹنے کے لیے ساتھ میں مکھن دوں یا ایسے ہی سوکھا پاؤں چاٹیگا؟
میرے غصے کا تجھے تو پتا ہے ؟ بات بھڑ بھی سکتی ہے @Waseem (http://www.siasat.pk/forum/member.php?u=10205)
ambroxo
27-Jun-2012, 03:34 PM
یار اس تھریڈ میں ابھی نہیں ہوگا ، آپ کل والی تھریڈ ٹرائی کرو
آنے والا کل یا گزرا ہوا کل ؟
barca
27-Jun-2012, 03:37 PM
ہاں تیرے غصے کا تو مجھے اچھی ترھا پتا ہے ، چل اب یہ بتا تجھے ایڈم کے پاؤں چاٹنے کے لیے ساتھ میں مکھن دوں یا ایسے ہی سوکھا پاؤں چاٹیگا؟
یہ خوشامد والا الزام اس فورم پر کوئی بھی نہیں مجھ پر لگا سکتا اڈمن بھی نہیں
barca
27-Jun-2012, 03:38 PM
آنے والا کل یا گزرا ہوا کل ؟
اس کو کیا پتا عربیوں کے اونٹ چرا چرا کر چریا ہوگیا ہے :lol:
aamirksa
27-Jun-2012, 03:42 PM
یہ تو حضرت زاہد حامد سے پوچھیں ، وہ آپ کی سہی میں رہنمائی کر دینگے ;)
آنے والا کل یا گزرا ہوا کل ؟
barca
27-Jun-2012, 03:44 PM
آنے والا کل یا گزرا ہوا کل ؟
یہ تو حضرت زاہد حامد سے پوچھیں ، وہ آپ کی سہی میں رہنمائی کر دینگے ;)
یہ جب نیا نیا سعودیہ گیا تھا ایک عربی باتھ روم میں فون کر رہا تھا اس نے عربی کو مارنا سٹارٹ کر دیا لوگوں نے پوچھا کیا ہوا ؟ یہ بولا باتھ روم میں تلاوت کر رہا تھا
aamirksa
27-Jun-2012, 03:49 PM
باتھ روم میں تو نہیں مگر قعبے کے طواف کے دوران مینے ایک سعودی کی گردن دبا دی تھی ، وہ جوتے سمیت طواف کر رہا تھا
یہ جب نیا نیا سعودیہ گیا تھا ایک عربی باتھ روم میں فون کر رہا تھا اس نے عربی کو مارنا سٹارٹ کر دیا لوگوں نے پوچھا کیا ہوا ؟ یہ بولا باتھ روم میں تلاوت کر رہا تھا
ambroxo
27-Jun-2012, 03:57 PM
اہ کس عظیم ہستی کی یاد دلا دی
جس کی دہشت سے مشرق و مغرب لرزتے ہیں
یہ تو حضرت زاہد حامد سے پوچھیں ، وہ آپ کی سہی میں رہنمائی کر دینگے ;)
رہنمائی تو کیا
اس نہ گمراہ ہی کرنا ہے
ambroxo
27-Jun-2012, 04:01 PM
یہ واقعہ باتھ روم کے اندر رونما ہوا یا اسکو باہر نکلنے کا موقع دیا ؟
یہ جب نیا نیا سعودیہ گیا تھا ایک عربی باتھ روم میں فون کر رہا تھا اس نے عربی کو مارنا سٹارٹ کر دیا لوگوں نے پوچھا کیا ہوا ؟ یہ بولا باتھ روم میں تلاوت کر رہا تھا
اگر یہ سب انروں خانہ ہوا تو اسکے ساتھ ور کی واقعات جڑے ہو سکتے ہیں
جن پر سو موٹو کی ضرورت ہے
aamirksa
27-Jun-2012, 04:01 PM
اہ کس عظیم ہستی کی یاد دلا دی
جس کی دہشت سے مشرق و مغرب لرزتے ہیں
رہنمائی تو کیا
اس نہ گمراہ ہی کرنا ہے
:lol::lol::lol::lol:
zrajput
27-Jun-2012, 04:18 PM
my name is sibghatullah siddique............
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5a/SMirC-hi.svg/320px-SMirC-hi.svg.png
Bilkul mera bhi yehi mushwara hey sirf haq or sach ki baat karna, yani PTI ke khilaf kuch na bolna, baqi sab ko galyaan dena, jo bhi lote PTI me hein inko wazu karne wala lota samajhna or jo doosri parties me hein unko baitul khala ka. PTI ke har jalse ko awan ka samundar or baqi doosri parties ke jalsoon ko kirae ke logon ka ijtama kehna. Media me jo PTI ko support kare usko sacha journalist or jo against ho usko bhare ka tattu bulana.
in mushwaroon par amal karo, bohat jald is forum ke pasandida tareen user ban jaoge or Admin se bhi khuli choot mil jaegi.;)
littlemaster
27-Jun-2012, 05:00 PM
yar meri dua ha ka to mqmr na ho,baki sub khair ha.
Powered by vBulletin® Version 4.2.1 Copyright © 2013 vBulletin Solutions, Inc. All rights reserved.