PDA

View Full Version : Khari Baat - 15th Feb 2012 - Mualana Muhammad Ahmad Ludhyanvi & Hafiz Muhammad Saeed - Deaths from Drone or from Medicines??



Khari Baat
15-Feb-2012, 09:25 PM
http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=CKmlOmmoV-U

w-a-n-t-e-d-
15-Feb-2012, 11:50 PM
**کھری بات۔ مبشر لقمان کیساتھ۔۔۔۔۔ دنیانیوز**

مجھے آج اخبار میں پڑھ کرکے بڑا افسوس ہواکہ ہمارے ملک کا وزیر دفاع جنہیں ہمارے ملک کا اورہمارے ملک کے عوام کا دفاع کرناچاہیئے تھا۔ میرا وزیر دفاع سے یہ سوال ہے انہوں نے کہا انسانوں حقوق کو سامنے رکھتے ہوئے ہم نے فضائی حدود کے اندرانہیں کھانے پینے کی چیزیں پہنچانے کا بندوبست کرلیا ہے۔ میرا اُن سے سوال ہے کہ کیا انہوں نے اس ملک کے عوام کے حقوق ادا کرلئے ہی...ں۔۔۔ کیا یہاں ہمارے جیلوں کے اندر جو بےآسرا پڑے ہوئے ہیں کیا اُن کے حقوق یاد نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ کیا اگر میں یہ سوال کروں کہ ایبٹ اباد کے اندراپریشن میں اسامہ بن لادن شہید کردیئے گئے۔ ان کی بیوی ان کے بچے کس حالت میں پڑے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟ اُن کا کیا قصورہیں۔۔۔۔۔؟؟؟ اُنہیں کہاں رکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ کیا اُن کے حقوق پورے کردیئے گئے ہیں۔۔۔۔۔؟؟؟ جو 26 جوان شہید ہوئے مہمند ایجنسی میں کیا اُن کے ورثہ کے حقوق پورے ہوچکے ہیں۔۔۔۔ ؟؟؟جو روزانہ ڈرون حملوں میں بے گناہ جن کی تعداد ہزاروں میں ہیں کیا اُن کے ورثہ کےحقوق ادا کردیئے گئے ہیں۔۔۔۔۔؟؟؟ جو لاپتہ افراد جن کی سینکڑوں نہیں ہزاروں کی تعداد میں ہیں جو کوئی عدالت کے سامنے اور روڈوں پر کھڑے ہوئے ہیں کیا اُن کے حقوق پورے کردیئے ہیں۔۔۔۔؟؟؟ یا انہیں صرف انہیں امریکہ کے حقوق پورے کرنا کا احساس ہورہا ہیں۔۔۔۔ ؟؟؟امریکہ کے ڈالروں پر پلنے والے لوگوں کو امریکہ کے حقوق کا احساس ہورہا ہے۔ کیاصرف کافروں کے حقوق باقی رہ گئے ہیں۔ مسلمانوں کے حقوق کہاں گئے۔۔۔۔؟؟؟ میرا مطالبہ ہیں کہ جب تک امریکہ پاکستان سے اور پاکستان کے عوام سے اعلانیہ معافی نہیں مانگتی اُس وقت تک لچک نہیں انی چاہیئے۔

**علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب**

attacker
16-Feb-2012, 12:49 PM
:jazak::jazak:

zaigham
16-Feb-2012, 11:03 PM
yar i am sick of every thing this islam fobia and libralisam .. both are terrorist dono apney maqsad ke liye use kartey hein .. liberal extremist are more dangerous .. imran khan kab aoo gay mar jaye ga mulk tu aoo gay .