PDA

View Full Version : مُستقبل کی اپوزیشن



BuTurabi
08-Feb-2012, 12:33 PM
http://loadpictures.net/pics/2f46dc27bf9951d96a3a8816e0fca093.GIF

ترتیب اور تعداد مختلف ہو سکتی ہے مگر چہرے یہی ہونگے

Zulfi Khan
08-Feb-2012, 12:40 PM
Islam Zindabad! Pakistan Zindabad! Imran Khan Zindabad!

NonStopLeo
08-Feb-2012, 01:12 PM
Imran Khan is always a hero...

aziztahir
08-Feb-2012, 01:31 PM
khuabb dekhaney pee koi pabandi nahi NAWAZ SHARIF ZINDA BAD.

iceburg
08-Feb-2012, 01:56 PM
Nawaz Sharif Waghaira agar apni seat se jeat sake phir opposition main hon.ge

abidfarooq
08-Feb-2012, 01:59 PM
http://loadpictures.net/pics/2f46dc27bf9951d96a3a8816e0fca093.GIF

ترتیب اور تعداد مختلف ہو سکتی ہے مگر چہرے یہی ہونگے

zardari to mulk choor kay bhag jay ga. keyonkay jab sadarat nai rahay ge to istasna be nai rahay ga. ya jail ya amrica

mmalihk
08-Feb-2012, 02:29 PM
NAWAZ SHARIF ZINDA BAD u r TELLING THE TRUTH NAJA CHOOR IS LIVE BAD..........................

maksyed
08-Feb-2012, 02:38 PM
http://loadpictures.net/pics/2f46dc27bf9951d96a3a8816e0fca093.GIF

ترتیب اور تعداد مختلف ہو سکتی ہے مگر چہرے یہی ہونگے

http://loadpictures.net/pics/fa619bc047917fb746cf6c0230ecdca5.png

Nutkhut
08-Feb-2012, 03:09 PM
just like Imran Hashmi.............. hahhahahaaha

Screw_driver
08-Feb-2012, 03:53 PM
They will be intheir actual place Jail Inshallah,,,not in opposition

aasimnaveed
08-Feb-2012, 04:12 PM
ch ahmed mukhtar's brother ahmed saeed is joining PMLN or PTI ... i heard PMLN and contesting election against hi brother from gujrat ...

RashidAhmed
08-Feb-2012, 04:15 PM
ہوسکتا ہے کہ عمران خان اپوزیشن میں ہو اور یہ سب حکومت میں ہو۔
عمران خان چاہے اپوزیشن میں ہو یا حکومت میں فائدے میں ہی ہوگا۔ اگر آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف حکومت نہیں بناسکے گی اور ایک ہنگ پارلیمنٹ بنے گی تو عمران خان پھر بھی فائدے میں ہوگا۔ مثال کے طور پر قومی اسمبلی کی 342 سیٹوں میں عمران*خان 50 کے قریب سیٹیں لیتا ہے۔ باقی 292 سیٹوں میں جس حکومت کے پاس کم ازکم 171 سٹیں ہوں گی وہی حکومت بناسکےگی۔ پیپلزپارٹی کی موجودہ سیٹ اپ میں 121 سیٹیں ہیں، ان کو ایم کیوایم، اے این پی، مسلم لیگ ق کو مل کر حکومت بنانا پڑی۔ جبکہ ن لیگ 91 سیٹوں کے ساتھ اپوزیشن میں ہے۔ ظاہر ہے کہ اگر عمران خان الیکشن لڑتا ہے تو ان کی سیٹیں بھی کم ہوں گی اور یا تو پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو مل کر حکومت بنانا پڑے گی یا دونوں جماعتوں میں سے کسی ایک کو ایم کیوایم، اے این پی، جے یوآئی، ق لیگ کے ساتھ مل کر حکومت بنانا پڑے گی لیکن پھر بھی حکومت بنانا مشکل ہوجائے گااور آئندہ جو بھی حکومت بنے گی وہ ناپائیدار ہوگی۔
کچھ اس قسم کی پوزیشن پنجاب میں بھی ہوگی۔ پنجاب میں ن لیگ کو ق لیگ یا پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بناناپڑے گی۔

اگر پیپلزپارٹی اور ن لیگ مل کر حکومت بناتی ہیں تو عوام انہیں بھی مسترد کردے گی اور اس کا فائدہ بھی عمران*خان کو ہوگا۔

TruPakistani
08-Feb-2012, 04:53 PM
مستقبل کے قیدی جو اڈیالہ جیل میں عمر قید کاٹ رہے ہیں
(clap)


http://loadpictures.net/pics/2f46dc27bf9951d96a3a8816e0fca093.GIF

rmunir
08-Feb-2012, 05:12 PM
http://loadpictures.net/pics/2f46dc27bf9951d96a3a8816e0fca093.GIF

ترتیب اور تعداد مختلف ہو سکتی ہے مگر چہرے یہی ہونگے


یعنی کہ ان چہروں سے مکمل چھٹکارہ پھر بھی ممکن نا ہوگا۔

frenes
08-Feb-2012, 05:14 PM
Jail k baad Jhanum kiun nhi likha?
Kiya yeh khula tazad nhi?


مستقبل کے قیدی جو اڈیالہ جیل میں عمر قید کاٹ رہے ہیں
(clap)


http://loadpictures.net/pics/2f46dc27bf9951d96a3a8816e0fca093.GIF

aziz4ever
08-Feb-2012, 05:21 PM
ہوسکتا ہے کہ عمران خان اپوزیشن میں ہو اور یہ سب حکومت میں ہو۔
عمران خان چاہے اپوزیشن میں ہو یا حکومت میں فائدے میں ہی ہوگا۔ اگر آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف حکومت نہیں بناسکے گی اور ایک ہنگ پارلیمنٹ بنے گی تو عمران خان پھر بھی فائدے میں ہوگا۔ مثال کے طور پر قومی اسمبلی کی 342 سیٹوں میں عمران*خان 50 کے قریب سیٹیں لیتا ہے۔ باقی 292 سیٹوں میں جس حکومت کے پاس کم ازکم 171 سٹیں ہوں گی وہی حکومت بناسکےگی۔ پیپلزپارٹی کی موجودہ سیٹ اپ میں 121 سیٹیں ہیں، ان کو ایم کیوایم، اے این پی، مسلم لیگ ق کو مل کر حکومت بنانا پڑی۔ جبکہ ن لیگ 91 سیٹوں کے ساتھ اپوزیشن میں ہے۔ ظاہر ہے کہ اگر عمران خان الیکشن لڑتا ہے تو ان کی سیٹیں بھی کم ہوں گی اور یا تو پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو مل کر حکومت بنانا پڑے گی یا دونوں جماعتوں میں سے کسی ایک کو ایم کیوایم، اے این پی، جے یوآئی، ق لیگ کے ساتھ مل کر حکومت بنانا پڑے گی لیکن پھر بھی حکومت بنانا مشکل ہوجائے گااور آئندہ جو بھی حکومت بنے گی وہ ناپائیدار ہوگی۔
کچھ اس قسم کی پوزیشن پنجاب میں بھی ہوگی۔ پنجاب میں ن لیگ کو ق لیگ یا پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بناناپڑے گی۔

اگر پیپلزپارٹی اور ن لیگ مل کر حکومت بناتی ہیں تو عوام انہیں بھی مسترد کردے گی اور اس کا فائدہ بھی عمران*خان کو ہوگا۔



totally agree with u brother...1st of all we all hope that imran khan will be in govt inshAllah..as they say hope for the best and be prepared for the worst..so in my opinion the worst will be as u said that imran will be in opposition and he can pressurize the govt to do well and if they don't do well people of Pakistan will reject them.

IMKKK
08-Feb-2012, 05:55 PM
http://loadpictures.net/pics/2f46dc27bf9951d96a3a8816e0fca093.GIF

ترتیب اور تعداد مختلف ہو سکتی ہے مگر چہرے یہی ہونگے

bhai sahib aap ne bilkul ghalat kaha hai ke yeh future ki opposition
hogi....sorry to say you are wrong....inn main se kisi ne elect hi nahin hona
InshaAllah.....we will clean sweep InshaAllah...
laa'nat bhejo inn shetaanon par...
make sure we have to vote.....vote for Pakistan

impakistani
08-Feb-2012, 06:16 PM
Matlb altaf hussain bhi wapis ai jie ga.




http://loadpictures.net/pics/2f46dc27bf9951d96a3a8816e0fca093.GIF

ترتیب اور تعداد مختلف ہو سکتی ہے مگر چہرے یہی ہونگے

shaheer
08-Feb-2012, 06:46 PM
bhai in myn se kuch bahir chalay jaen ge,kuch jail myn..assembly myn to koi nhe ho ga in myn se..
mulk se bahir ja kr kisi naye NRO klye UK,USA ki minatain kr rahay ho ge

anacondaa
08-Feb-2012, 07:12 PM
http://loadpictures.net/pics/2f46dc27bf9951d96a3a8816e0fca093.GIF

ترتیب اور تعداد مختلف ہو سکتی ہے مگر چہرے یہی ہونگے



Bu Trabi Sahib this is only can be dream because status co will not let succeed the IK any cost. they struggle till the last pane finish and they will use all methods (even wrong )

jangjoo786
08-Feb-2012, 07:28 PM
Inshallah.
pti zindabad

sakhawatali
08-Feb-2012, 07:28 PM
Khawab Dekhey per koi pabandi nahi

jaanmark
08-Feb-2012, 08:49 PM
Have a thought is not wrong at any time . these are the basters that is why Pakistan become like today .every post is doing not correct as it should be .

BuTurabi
08-Feb-2012, 09:21 PM
bhai sahib aap ne bilkul ghalat kaha hai ke yeh future ki opposition
hogi....sorry to say you are wrong....inn main se kisi ne elect hi nahin hona
InshaAllah.....we will clean sweep InshaAllah...
laa'nat bhejo inn shetaanon par...
make sure we have to vote.....vote for Pakistan


Ha Ha Ha, Yeh elected or none-elected Opposition Hogi, Sarrkon Per Ya Jailon Mein.

IhsanIlahi
08-Feb-2012, 09:52 PM
ہوسکتا ہے کہ عمران خان اپوزیشن میں ہو اور یہ سب حکومت میں ہو۔
عمران خان چاہے اپوزیشن میں ہو یا حکومت میں فائدے میں ہی ہوگا۔ اگر آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف حکومت نہیں بناسکے گی اور ایک ہنگ پارلیمنٹ بنے گی تو عمران خان پھر بھی فائدے میں ہوگا۔ مثال کے طور پر قومی اسمبلی کی 342 سیٹوں میں عمران*خان 50 کے قریب سیٹیں لیتا ہے۔ باقی 292 سیٹوں میں جس حکومت کے پاس کم ازکم 171 سٹیں ہوں گی وہی حکومت بناسکےگی۔ پیپلزپارٹی کی موجودہ سیٹ اپ میں 121 سیٹیں ہیں، ان کو ایم کیوایم، اے این پی، مسلم لیگ ق کو مل کر حکومت بنانا پڑی۔ جبکہ ن لیگ 91 سیٹوں کے ساتھ اپوزیشن میں ہے۔ ظاہر ہے کہ اگر عمران خان الیکشن لڑتا ہے تو ان کی سیٹیں بھی کم ہوں گی اور یا تو پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو مل کر حکومت بنانا پڑے گی یا دونوں جماعتوں میں سے کسی ایک کو ایم کیوایم، اے این پی، جے یوآئی، ق لیگ کے ساتھ مل کر حکومت بنانا پڑے گی لیکن پھر بھی حکومت بنانا مشکل ہوجائے گااور آئندہ جو بھی حکومت بنے گی وہ ناپائیدار ہوگی۔
کچھ اس قسم کی پوزیشن پنجاب میں بھی ہوگی۔ پنجاب میں ن لیگ کو ق لیگ یا پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بناناپڑے گی۔

اگر پیپلزپارٹی اور ن لیگ مل کر حکومت بناتی ہیں تو عوام انہیں بھی مسترد کردے گی اور اس کا فائدہ بھی عمران*خان کو ہوگا۔




imran khan 50 seats???????? never,,,,, 35 seats from FATA & KPK..... at least 50 seats from Punjab,,,,,,,,,, 15 seats from Sindh+Balochistan,,,,, total= 100,,,,,,,,,,,chahay opposition me ho ya Govt me,,,, lekin 100 seats lazmi le ga,,,,,, i have done a lot of research on it,,,, i will post it in a new thread,,,, according to differect areas constituencies,,,,,,

maksyed
09-Feb-2012, 12:31 PM
Bu Trabi Sahib this is only can be dream because status co will not let succeed the IK any cost. they struggle till the last pane finish and they will use all methods (even wrong )
پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ